Two Lines Poetry By Akbar Allahabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Akbar Allahabadi (page 3)

اکبر الہ آبادی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Akbar Allahabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Akbar Allahabadi (page 3)
Urdu Nameاکبر الہ آبادی
English NameAkbar Allahabadi
Birth Date1846
Death Date1921
Birth PlaceAllahabad

جلوہ نہ ہو معنی کا تو صورت کا اثر کیا

جب میں کہتا ہوں کہ یا اللہ میرا حال دیکھ

جب غم ہوا چڑھا لیں دو بوتلیں اکٹھی

جان شاید فرشتے چھوڑ بھی دیں (ردیف .. ے)

عشوہ بھی ہے شوخی بھی تبسم بھی حیا بھی

عشق نازک مزاج ہے بے حد (ردیف .. ا)

عشق کے اظہار میں ہر چند رسوائی تو ہے

اس قدر تھا کھٹملوں کا چارپائی میں ہجوم (ردیف .. ا)

اس گلستاں میں بہت کلیاں مجھے تڑپا گئیں

الٰہی کیسی کیسی صورتیں تو نے بنائی ہیں (ردیف .. ے)

ہم کیا کہیں احباب کیا کار نمایاں کر گئے

ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام (ردیف .. ا)

ہوئے اس قدر مہذب کبھی گھر کا منہ نہ دیکھا (ردیف .. ر)

حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا

ہر ذرہ چمکتا ہے انوار الٰہی سے

ہر چند بگولہ مضطر ہے اک جوش تو اس کے اندر ہے (ردیف .. ی)

حقیقی اور مجازی شاعری میں فرق یہ پایا (ردیف .. ے)

غضب ہے وہ ضدی بڑے ہو گئے

غمزہ نہیں ہوتا کہ اشارا نہیں ہوتا

غم خانۂ جہاں میں وقعت ہی کیا ہماری (ردیف .. ن)

فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں

ایک کافر پر طبیعت آ گئی

دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں

دختر رز نے اٹھا رکھی ہے آفت سر پر (ردیف .. ا)

ڈنر سے تم کو فرصت کم یہاں فاقے سے کم خالی

دل وہ ہے کہ فریاد سے لبریز ہے ہر وقت (ردیف .. ے)

دھمکا کے بوسے لوں گا رخ رشک ماہ کا (ردیف .. ے)

دعویٰ بہت بڑا ہے ریاضی میں آپ کو (ردیف .. ے)

ڈال دے جان معانی میں وہ اردو یہ ہے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Akbar Allahabadi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Akbar Allahabadi including Akbar Allahabadi Love Couplets, Akbar Allahabadi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Akbar Allahabadi. Share Akbar Allahabadi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.