Two Lines Poetry By Akbar Allahabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Akbar Allahabadi

اکبر الہ آبادی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Akbar Allahabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Akbar Allahabadi
Urdu Nameاکبر الہ آبادی
English NameAkbar Allahabadi
Birth Date1846
Death Date1921
Birth PlaceAllahabad

ضروری چیز ہے اک تجربہ بھی زندگانی میں

یہ ہے کہ جھکاتا ہے مخالف کی بھی گردن (ردیف .. ر)

یہ دلبری یہ ناز یہ انداز یہ جمال (ردیف .. ے)

یہاں کی عورتوں کو علم کی پروا نہیں بے شک

وصل ہو یا فراق ہو اکبرؔ (ردیف .. ے)

انہیں بھی جوش الفت ہو تو لطف اٹھے محبت کا (ردیف .. ے)

تمہارے وعظ میں تاثیر تو ہے حضرت واعظ (ردیف .. ا)

تم ناک چڑھاتے ہو مری بات پہ اے شیخ (ردیف .. ے)

طفل میں بو آئے کیا ماں باپ کے اطوار کی

تیار تھے نماز پہ ہم سن کے ذکر حور (ردیف .. ی)

تشبیہ ترے چہرے کو کیا دوں گل تر سے (ردیف .. ا)

تعلق عاشق و معشوق کا تو لطف رکھتا تھا (ردیف .. ر)

تحسین کے لائق ترا ہر شعر ہے اکبرؔ

سینے سے لگائیں تمہیں ارمان یہی ہے

سدھاریں شیخ کعبہ کو ہم انگلستان دیکھیں گے

شیخ کی دعوت میں مے کا کام کیا (ردیف .. ی)

شیخ اپنی رگ کو کیا کریں ریشے کو کیا کریں

سو جان سے ہو جاؤں گا راضی میں سزا پر (ردیف .. ے)

سمجھ میں صاف آ جائے فصاحت اس کو کہتے ہیں

سب ہو چکے ہیں اس بت کافر ادا کے ساتھ

رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں

رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکا (ردیف .. د)

رہ و رسم محبت ان حسینوں سے میں کیا رکھوں (ردیف .. ا)

رحمان کے فرشتے گو ہیں بہت مقدس (ردیف .. ے)

قوم کے غم میں ڈنر کھاتے ہیں حکام کے ساتھ

پوچھا اکبرؔ ہے آدمی کیسا

پبلک میں ذرا ہاتھ ملا لیجیے مجھ سے

پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا (ردیف .. ے)

پڑ جائیں مرے جسم پہ لاکھ آبلہ اکبرؔ (ردیف .. ن)

ناز کیا اس پہ جو بدلا ہے زمانے نے تمہیں

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Akbar Allahabadi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Akbar Allahabadi including Akbar Allahabadi Love Couplets, Akbar Allahabadi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Akbar Allahabadi. Share Akbar Allahabadi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.