Two Lines Poetry By Akhtar Muslimi - 2 Lines Poetry - Couplets From Akhtar Muslimi

اختر مسلمی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Akhtar Muslimi - 2 Lines Poetry - Couplets From Akhtar Muslimi
Urdu Nameاختر مسلمی
English NameAkhtar Muslimi

وفا کرو جفا ملے بھلا کرو برا ملے

اس کو بھڑکاؤ نہ دامن کی ہوائیں دے کر (ردیف .. و)

تمہاری بزم کی یوں آبرو بڑھا کے چلے

تھیں تمہاری جس پہ نوازشیں کبھی تم بھی جس پہ تھے مہرباں (ردیف .. و)

سن کے روداد الم میری وہ ہنس کر بولے (ردیف .. س)

صبر و قرار دل مرے جانے کہاں چلے گئے (ردیف .. س)

رہ وفا میں لٹا کر متاع قلب و جگر (ردیف .. ے)

مجھ کو منظور نہیں عشق کو رسوا کرنا (ردیف .. ت)

میرے کردار میں مضمر ہے تمہارا کردار (ردیف .. گ)

مرے دل پہ ہاتھ رکھ کر مجھے دینے والے تسکیں (ردیف .. ے)

لذت درد ملی جرم محبت میں اسے (ردیف .. ی)

کچھ اس طرح کے بہاروں نے گل کھلائے ہیں (ردیف .. ے)

خوشی ہی شرط نہیں لطف زندگی کے لیے

جو با خبر تھے وہ دیتے رہے فریب مجھے (ردیف .. ا)

اقرار محبت تو بڑی بات ہے لیکن (ردیف .. ے)

انصاف کے پردے میں یہ کیا ظلم ہے یارو (ردیف .. ے)

ہر شاخ چمن ہے افسردہ ہر پھول کا چہرہ پژمردہ (ردیف .. ا)

ہاں یہ بھی طریقہ اچھا ہے تم خواب میں ملتے ہو مجھ سے

فریب خوردہ ہے اتنا کہ میرے دل کو ابھی (ردیف .. ے)

ایک ہی انجام ہے اے دوست حسن و عشق کا (ردیف .. د)

دی اس نے مجھ کو جرم محبت کی وہ سزا (ردیف .. ے)

دیہات کے بسنے والے تو اخلاص کے پیکر ہوتے ہیں

اشک وہ ہے جو رہے آنکھ میں گوہر بن کر (ردیف .. ح)

عجیب الجھن میں تو نے ڈالا مجھے بھی اے گردش زمانہ

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Akhtar Muslimi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Akhtar Muslimi including Akhtar Muslimi Love Couplets, Akhtar Muslimi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Akhtar Muslimi. Share Akhtar Muslimi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.