Two Lines Poetry By Altaf Hussain Hali - 2 Lines Poetry - Couplets From Altaf Hussain Hali

الطاف حسین حالی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Altaf Hussain Hali - 2 Lines Poetry - Couplets From Altaf Hussain Hali
Urdu Nameالطاف حسین حالی
English NameAltaf Hussain Hali
Birth Date1837
Death Date1914
Birth PlaceDelhi

یاران تیز گام نے محمل کو جا لیا (ردیف .. ے)

یہی ہے عبادت یہی دین و ایماں

وہ امید کیا جس کی ہو انتہا

اس کے جاتے ہی یہ کیا ہو گئی گھر کی صورت

تم کو ہزار شرم سہی مجھ کو لاکھ ضبط (ردیف .. ا)

تم ایسے کون خدا ہو کہ عمر بھر تم سے (ردیف .. ن)

تذکرہ دہلی مرحوم کا اے دوست نہ چھیڑ

تعزیر جرم عشق ہے بے صرفہ محتسب (ردیف .. د)

شہد و شکر سے شیریں اردو زباں ہماری

سخت مشکل ہے شیوۂ تسلیم

صدا ایک ہی رخ نہیں ناؤ چلتی

رونا ہے یہ کہ آپ بھی ہنستے تھے ورنہ یاں (ردیف .. ا)

راہ کے طالب ہیں پر بے راہ پڑتے ہیں قدم

قلق اور دل میں سوا ہو گیا

قیس ہو کوہ کن ہو یا حالیؔ

منہ کہاں تک چھپاؤ گے ہم سے (ردیف .. ی)

مجھے کل کے وعدے پہ کرتے ہیں رخصت

ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمت

کیوں بڑھاتے ہو اختلاط بہت (ردیف .. ی)

کچھ ہنسی کھیل سنبھلنا غم ہجراں میں نہیں

کہتے ہیں جس کو جنت وہ اک جھلک ہے تیری (ردیف .. ن)

جانور آدمی فرشتہ خدا (ردیف .. ن)

عشق سنتے تھے جسے ہم وہ یہی ہے شاید (ردیف .. ا)

ہم نے اول سے پڑھی ہے یہ کتاب آخر تک (ردیف .. ی)

ہم روز وداع ان سے ہنس ہنس کے ہوئے رخصت (ردیف .. ا)

ہم جس پہ مر رہے ہیں وہ ہے بات ہی کچھ اور (ردیف .. ن)

ہوتی نہیں قبول دعا ترک عشق کی (ردیف .. ن)

ہر سمت گرد ناقۂ لیلیٰ بلند ہے (ردیف .. ا)

ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں

حالیؔ سخن میں شیفتہؔ سے مستفید ہے (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Altaf Hussain Hali Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Altaf Hussain Hali including Altaf Hussain Hali Love Couplets, Altaf Hussain Hali Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Altaf Hussain Hali. Share Altaf Hussain Hali Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.