Anand Narayan Mulla Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Anand Narayan Mulla in Urdu

آنند نرائن ملا کی شاعری ، نظم اور غزلیں

Anand Narayan Mulla Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Anand Narayan Mulla in Urdu
Urdu Nameآنند نرائن ملا
English NameAnand Narayan Mulla
Birth Date1901
Death Date1997

وہ کون ہیں جنہیں توبہ کی مل گئی فرصت (ردیف .. ے)

وہ دنیا تھی جہاں تم روک لیتے تھے زباں میری

اس اک نظر کے بزم میں قصے بنے ہزار

تم جس کو سمجھتے ہو کہ ہے حسن تمہارا (ردیف .. ی)

تو نے پھیری لاکھ نرمی سے نظر (ردیف .. ا)

تری جفا کو جفا میں تو کہہ نہیں سکتا (ردیف .. ے)

شمع اک موم کے پیکر کے سوا کچھ بھی نہ تھی (ردیف .. ے)

سر محشر یہی پوچھوں گا خدا سے پہلے

رونے والے تجھے رونے کا سلیقہ ہی نہیں (ردیف .. ے)

نظام مے کدہ ساقی بدلنے کی ضرورت ہے (ردیف .. ا)

نظر جس کی طرف کر کے نگاہیں پھیر لیتے ہو (ردیف .. ی)

نہ جانے کتنی شمعیں گل ہوئیں کتنے بجھے تارے (ردیف .. ا)

ملاؔ بنا دیا ہے اسے بھی محاذ جنگ (ردیف .. ی)

مختصر اپنی حدیث زیست یہ ہے عشق میں (ردیف .. ے)

مجھے کر کے چپ کوئی کہتا ہے ہنس کر (ردیف .. ے)

محبت فرق کھو دیتی ہے اعلیٰ اور ادنیٰ کا (ردیف .. ے)

میں فقط انسان ہوں ہندو مسلماں کچھ نہیں

خون جگر کے قطرے اور اشک بن کے ٹپکیں

خدا جانے دعا تھی یا شکایت لب پہ بسمل کے (ردیف .. ا)

کہنے کو لفظ دو ہیں امید اور حسرت (ردیف .. ے)

جس کے خیال میں ہوں گم اس کو بھی کچھ خیال ہے

عشق میں وہ بھی ایک وقت ہے جب

عشق کرتا ہے تو پھر عشق کی توہین نہ کر (ردیف .. ا)

عشق کرتا ہے تو پھر عشق کی توہین نہ کر (ردیف .. ا)

حسن کے جلوے نہیں محتاج چشم آرزو (ردیف .. ا)

ہم نے بھی کی تھیں کوششیں ہم نہ تمہیں بھلا سکے

ہر اک صورت پہ دھوکا کھا رہی ہیں تیری صورت کا

حد تکمیل کو پہنچی تری رعنائی حسن (ردیف .. ے)

غم حیات شریک غم محبت ہے (ردیف .. ھ)

گلے لگا کے کیا نذر شعلۂ آتش (ردیف .. ے)

Anand Narayan Mulla Poetry in Urdu - Read Best Anand Narayan Mulla Urdu Shayari, Sms and famous poetry from Anand Narayan Mulla poetry books. Get one of the largest collections of Anand Narayan Mulla Poetry including Ghazal, nazam, nasr, Two lines poetry and sher by famous poet Anand Narayan Mulla. Get list of all Inspirational, love shayari, sad shayari, funny shayari, Sufi, Hope and Social Poetry of Anand Narayan Mulla. You can read 2 line shayari in urdu, 2 line sad shayari in urdu, 2 line urdu poetry romantic and 2 line urdu poetry of Anand Narayan Mulla with date of birth, educational biography in urdu, contact and pictures of great poet Anand Narayan Mulla.