Two Lines Poetry By Anjum Saleemi - 2 Lines Poetry - Couplets From Anjum Saleemi

انجم سلیمی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Anjum Saleemi - 2 Lines Poetry - Couplets From Anjum Saleemi
Urdu Nameانجم سلیمی
English NameAnjum Saleemi
Birth Date1963
Birth PlaceFaislabad

زمین ہانپنے لگتی ہے اک جگہ رک کر (ردیف .. ن)

یہ محبت کا جو انبار پڑا ہے مجھ میں

یہ بھی آغاز محبت میں بہت ہے مجھ کو (ردیف .. ن)

وہ اک دن جانے کس کو یاد کر کے (ردیف .. ا)

اٹھائے پھرتا رہا میں بہت محبت کو (ردیف .. ے)

اس خدا کی تلاش ہے انجمؔ (ردیف .. ے)

اداسی کھینچ لائی ہے یہاں تک (ردیف .. ن)

تم اکیلے میں ملے ہی نہیں ورنہ تم کو (ردیف .. ن)

تجھ سے یہ کیسا تعلق ہے جسے جب چاہوں

تو مرے صبر کا اندازہ لگا سکتا ہے (ردیف .. ن)

ٹھیک سے یاد بھی نہیں اب تو (ردیف .. ا)

تیرے اندر کی اداسی کے مشابہ ہوں میں (ردیف .. ے)

شب جمال سلامت رہیں ترے پری زاد (ردیف .. ن)

ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو انجمؔ (ردیف .. ی)

سبھی دروازے کھلے ہیں مری تنہائی کے (ردیف .. ی)

روشنی بھی نہیں ہوا بھی نہیں

پرانا زہر نئے نام سے ملا ہے مجھے (ردیف .. ا)

پتھر میں کون جونک لگائے گا میرے دوست (ردیف .. ے)

مجھ سے خالی ہے میرا آئینہ (ردیف .. ن)

مجھے پتہ ہے کہ برباد ہو چکا ہوں میں (ردیف .. ر)

مٹ کے آسودہ ہو گیا ہوں میں (ردیف .. ے)

میری مٹی سے بہت خوش ہیں مرے کوزہ گر (ردیف .. ے)

میرے چہرے پہ ہیں آنکھیں مرے سینے میں ہے دل (ردیف .. ن)

معذرت روندے ہوئے پھولوں سے کر لوں تو چلوں

ماں کی دعا نہ باپ کی شفقت کا سایا ہے

میں سب کا سب محبت کے لیے ہوں

میں خود سے مل کے کبھی صاف صاف کہہ دوں گا (ردیف .. ی)

میں جس چراغ سے بیٹھا تھا لو لگائے ہوئے

میں ایک ایک تمنا سے پوچھ بیٹھا ہوں (ردیف .. و)

میں دل گرفتہ تجھے گنگناتا رہتا ہوں (ردیف .. و)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Anjum Saleemi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Anjum Saleemi including Anjum Saleemi Love Couplets, Anjum Saleemi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Anjum Saleemi. Share Anjum Saleemi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.