Two Lines Poetry By Anwar Shuoor - 2 Lines Poetry - Couplets From Anwar Shuoor

انور شعور کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Anwar Shuoor - 2 Lines Poetry - Couplets From Anwar Shuoor
Urdu Nameانور شعور
English NameAnwar Shuoor
Birth Date1943
Birth PlaceKarachi

زندگی کی ضرورتوں کا یہاں (ردیف .. ے)

زمانے کے جھمیلوں سے مجھے کیا (ردیف .. ن)

وہ رنگ رنگ کے چھینٹے پڑے کہ اس کے بعد (ردیف .. ن)

وہ مجھ سے روٹھ نہ جاتی تو اور کیا کرتی (ردیف .. ن)

ٹھہر سکتی ہے کہاں اس رخ تاباں پہ نظر (ردیف .. ے)

تھا وعدہ شام کا مگر آئے وہ رات کو (ردیف .. ا)

تیری آس پہ جیتا تھا میں وہ بھی ختم ہوئی (ردیف .. ا)

ترے ہوتے جو جچتی ہی نہیں تھی (ردیف .. ے)

صرف اس کے ہونٹ کاغذ پر بنا دیتا ہوں میں (ردیف .. ہ)

شعورؔ تم نے خدا جانے کیا کیا ہوگا (ردیف .. ن)

شعورؔ صرف ارادے سے کچھ نہیں ہوتا (ردیف .. ن)

شعورؔ خود کو ذہین آدمی سمجھتے ہیں

سامنے آ کر وہ کیا رہنے لگا

سچ ہے عمر بھر کس کا کون ساتھ دیتا ہے

سبھی زندگی کے مزے لوٹتے ہیں (ردیف .. ر)

نظام زر میں کسی اور کام کا کیا ہو (ردیف .. ا)

مسکرائے بغیر بھی وہ ہونٹ (ردیف .. ے)

مسکرا کر دیکھ لیتے ہو مجھے (ردیف .. ا)

محبت رہی چار دن زندگی میں (ردیف .. ر)

مری حیات ہے بس رات کے اندھیرے تک

میرے گھر کے تمام دروازے (ردیف .. و)

مرنے والا خود روٹھا تھا (ردیف .. ی)

لوگ صدموں سے مر نہیں جاتے (ردیف .. ی)

لگی رہتی ہے اشکوں کی جھڑی گرمی ہو سردی ہو (ردیف .. ے)

کوئی زنجیر نہیں تار نظر سے مضبوط (ردیف .. ے)

کیا بادلوں میں سفر زندگی بھر

کسی غریب کو زخمی کریں کہ قتل کریں

کس قدر بد نامیاں ہیں میرے ساتھ (ردیف .. ن)

کہاں ہے شیخ کو سدھ بدھ مزید پینے کی (ردیف .. ا)

کہہ تو سکتا ہوں مگر مجبور کر سکتا نہیں (ردیف .. ہ)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Anwar Shuoor Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Anwar Shuoor including Anwar Shuoor Love Couplets, Anwar Shuoor Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Anwar Shuoor. Share Anwar Shuoor Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.