Two Lines Poetry By Arshad Ali Khan Qalaq - 2 Lines Poetry - Couplets From Arshad Ali Khan Qalaq

ارشد علی خان قلق کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Arshad Ali Khan Qalaq - 2 Lines Poetry - Couplets From Arshad Ali Khan Qalaq
Urdu Nameارشد علی خان قلق
English NameArshad Ali Khan Qalaq

زمین پاؤں کے نیچے سے سرکی جاتی ہے

یوں روح تھی عدم میں مری بہر تن اداس

یوں راہی عدم ہوئی با وصف عذر لنگ (ردیف .. ع)

یار کی فرط نزاکت کا ہوں میں شکر گزار (ردیف .. ا)

یہی انصاف ترے عہد میں ہے اے شہ حسن (ردیف .. ب)

یاد دلوایئے ان کو جو کبھی وعدۂ وصل (ردیف .. ے)

وہ رند ہوں کہ مجھے ہتھکڑی سے بیعت ہے (ردیف .. ا)

وہ ایک رات تو مجھ سے الگ نہ سوئے گا (ردیف .. ف)

ان واعظوں کی ضد سے ہم اب کی بہار میں (ردیف .. ر)

عمر تو اپنی ہوئی سب بت پرستی میں بسر (ردیف .. م)

طلائی رنگ جاناں کا اگر مضمون لکھوں خط میں (ردیف .. ا)

ترے ہونٹھوں سے شرما کر پسینے میں ہوا یہ تر (ردیف .. ا)

ستم وہ تم نے کیے بھولے ہم گلہ دل کا

سندور اس کی مانگ میں دیتا ہے یوں بہار

صید خائف وہ ہوں اس صید گہہ عالم میں (ردیف .. ا)

رخ تہ زلف ہے اور زلف پریشاں سر پر

رستے میں ان کو چھیڑ کے کھاتے ہیں گالیاں (ردیف .. ذ)

راہ حق میں کھیل جاں بازی ہے او ظاہر پرست (ردیف .. ا)

قلقؔ غزلیں پڑھیں گے جائے قرآں سب پس مردن (ردیف .. ا)

پوچھا صبا سے اس نے پتا کوئے یار کا

پھر مجھ سے اس طرح کی نہ کیجے گا دل لگی (ردیف .. ظ)

پھر گیا آنکھوں میں اس کان کے موتی کا خیال (ردیف .. ا)

پھنس گیا ہے دام کاکل میں بتان ہند کے

نیا مضمون لانا کاٹنا کوہ و جبل کا ہے (ردیف .. ن)

مجھ سے ان آنکھوں کو وحشت ہے مگر مجھ کو ہے عشق (ردیف .. ا)

مبارک دیر و کعبہ ہوں قلقؔ شیخ و برہمن کو (ردیف .. ن)

مثال آئنہ ہم جب سے حیرتی ہیں ترے (ردیف .. ف)

منزل ہے اپنی اپنی قلقؔ اپنی اپنی گور

میں وہ میکش ہوں ملی ہے مجھ کو گھٹی میں شراب (ردیف .. ا)

مے جو دی غیر کو ساقی نے کراہت دیکھو (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Arshad Ali Khan Qalaq Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Arshad Ali Khan Qalaq including Arshad Ali Khan Qalaq Love Couplets, Arshad Ali Khan Qalaq Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Arshad Ali Khan Qalaq. Share Arshad Ali Khan Qalaq Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.