Two Lines Poetry By Ashfaq Husain - 2 Lines Poetry - Couplets From Ashfaq Husain

اشفاق حسین کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Ashfaq Husain - 2 Lines Poetry - Couplets From Ashfaq Husain
Urdu Nameاشفاق حسین
English NameAshfaq Husain
Birth Date1951

وہ ہو نہ سکا اپنا تو ہم ہو گئے اس کے

ٹوٹے ہوئے لوگ ہیں سلامت

تمہیں منانے کا مجھ کو خیال کیا آئے

تلاش اپنی خود اپنے وجود کو کھو کر

پھول مہکیں گے یوں ہی چاند یوں ہی چمکے گا

میں اپنی پیاس میں کھویا رہا خبر نہ ہوئی

لفظوں میں ہر اک رنج سمونے کا قرینہ

کھل کر تو وہ مجھ سے کبھی ملتا ہی نہیں ہے

کون ہیں وہ جنہیں آفاق کی وسعت کم ہے

کام جو عمر رواں کا ہے اسے کرنے دے

جو خواب کی دہلیز تلک بھی نہیں آیا

دن بھر کے جھمیلوں سے بچا لایا تھا خود کو (ردیف .. ن)

دل میں سو تیر ترازو ہوئے تب جا کے کھلا

دل کی جاگیر میں میرا بھی کوئی حصہ رکھ (ردیف .. ے)

بہت چھوٹا سا دل اور اس میں اک چھوٹی سی خواہش

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Ashfaq Husain Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Ashfaq Husain including Ashfaq Husain Love Couplets, Ashfaq Husain Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Ashfaq Husain. Share Ashfaq Husain Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.