Two Lines Poetry By Azhar Adeeb - 2 Lines Poetry - Couplets From Azhar Adeeb

اظہر ادیب کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Azhar Adeeb - 2 Lines Poetry - Couplets From Azhar Adeeb
Urdu Nameاظہر ادیب
English NameAzhar Adeeb
Birth Date1949
Birth PlaceGhotki

ذرا سی دیر تجھے آئنہ دکھایا ہے

یہ شخص جو تجھے آدھا دکھائی دیتا ہے (ردیف .. ی)

اسی نے سب سے پہلے ہار مانی

اسے بام پذیرائی پہ کیسے چھوڑ دوں اب (ردیف .. ے)

تم اس کی باتوں میں نہ آنا (ردیف .. ے)

صبح کیسی ہے وہاں شام کی رنگت کیا ہے

شب بھر آنکھ میں بھیگا تھا

سارے منظر میں سمایا ہوا لگتا ہے مجھے

سمجھ میں آ تو سکتی ہے صبا کی گفتگو بھی (ردیف .. ے)

نکل آیا ہوں آگے اس جگہ سے (ردیف .. ا)

میرے ہرے وجود سے پہچان اس کی تھی

میں اس کا نام لے بیٹھا تھا اک دن (ردیف .. ا)

میں جس لمحے کو زندہ کر رہا ہوں مدتوں سے

لوگو ہم تو ایک ہی صورت میں ہتھیار اٹھاتے ہیں (ردیف .. ی)

لہجے اور آواز میں رکھا جاتا ہے

کبھی اس سے دعا کی کھیتیاں سیراب کرنا (ردیف .. ے)

جو زندگی کی مانگ سجاتے رہے سدا

جب بھی چاہوں تیرا چہرا سوچ سکوں

اتنا بھی انحصار مرے سائے پر نہ کر

اس لیے میں نے محافظ نہیں رکھے اپنے (ردیف .. ن)

ہم نے گھر کی سلامتی کے لئے

ہم ان کی آس پہ عمریں گزار دیتے ہیں (ردیف .. ے)

ہوا کو ضد کہ اڑائے گی دھول ہر صورت

ہمیں روکو نہیں ہم نے بہت سے کام کرنے ہیں (ردیف .. ے)

ہمارے نام کی تختی بھی ان پہ لگ نہ سکی

غزل اس کے لئے کہتے ہیں لیکن درحقیقت ہم

ایک لمحے کو سہی اس نے مجھے دیکھا تو ہے

دونوں ہاتھوں سے چھپا رکھا ہے منہ (ردیف .. ن)

دیر لگتی ہے بہت لوٹ کے آتے آتے

دشت شب میں پتا ہی نہیں چل سکا (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Azhar Adeeb Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Azhar Adeeb including Azhar Adeeb Love Couplets, Azhar Adeeb Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Azhar Adeeb. Share Azhar Adeeb Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.