Two Lines Poetry By Azhar Faragh - 2 Lines Poetry - Couplets From Azhar Faragh

اظہر فراغ کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Azhar Faragh - 2 Lines Poetry - Couplets From Azhar Faragh
Urdu Nameاظہر فراغ
English NameAzhar Faragh
Birth Date1980
Birth PlaceBhawalpur, Pakistan

یہ نہیں دیکھتے کتنی ہے ریاضت کس کی (ردیف .. و)

یہ لوگ جا کے کٹی بوگیوں میں بیٹھ گئے (ردیف .. ا)

یہ خموشی مری خموشی ہے

یہ کچے سیب چبانے میں اتنے سہل نہیں (ردیف .. ے)

یہ جو رہتے ہیں بہت موج میں شب بھر ہم لوگ (ردیف .. ن)

یہ اعتماد بھی میرا دیا ہوا ہے تمہیں

وہ دستیاب ہمیں اس لئے نہیں ہوتا (ردیف .. ن)

وصل کے ایک ہی جھونکے میں (ردیف .. ے)

ویسے تو ایمان ہے میرا ان بانہوں کی گنجائش پر (ردیف .. ے)

اسے کہو جو بلاتا ہے گہرے پانی میں (ردیف .. ے)

اس سے ہم پوچھ تھوڑی سکتے ہیں (ردیف .. و)

ٹھہرنا بھی مرا جانا شمار ہونے لگا

تیز آندھی میں یہ بھی کافی ہے

تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول (ردیف .. ے)

میری نمو ہے تیرے تغافل سے وابستہ (ردیف .. ے)

منظر شام غریباں ہے دم رخصت خواب (ردیف .. ے)

میں جانتا ہوں مجھے مجھ سے مانگنے والے (ردیف .. ن)

محسوس کر لیا تھا بھنور کی تھکان کو (ردیف .. ا)

کچھ نہیں دے رہا سجھائی ہمیں (ردیف .. ے)

کسی بدن کی سیاحت نڈھال کرتی ہے

خود پر حرام سمجھا ثمر کے حصول کو (ردیف .. ا)

خطوں کو کھولتی دیمک کا شکریہ ورنہ (ردیف .. ی)

ازالہ ہو گیا تاخیر سے نکلنے کا (ردیف .. م)

ہم اپنی نیکی سمجھتے تو ہیں تجھے لیکن (ردیف .. ے)

ہمارے ظاہری احوال پر نہ جا ہم لوگ (ردیف .. ے)

ہائے وہ بھیگا ریشمی پیکر (ردیف .. و)

گرتے پیڑوں کی زد میں ہیں ہم لوگ (ردیف .. ک)

گیلے بالوں کو سنبھال اور نکل جنگل سے

ایک ہونے کی قسمیں کھائی جائیں (ردیف .. ے)

ایک ہی وقت میں پیاسے بھی ہیں سیراب بھی ہیں

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Azhar Faragh Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Azhar Faragh including Azhar Faragh Love Couplets, Azhar Faragh Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Azhar Faragh. Share Azhar Faragh Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.