Two Lines Poetry By Azhar Inayati - 2 Lines Poetry - Couplets From Azhar Inayati

اظہر عنایتی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Azhar Inayati - 2 Lines Poetry - Couplets From Azhar Inayati
Urdu Nameاظہر عنایتی
English NameAzhar Inayati
Birth Date1946

یہ مسخروں کو وظیفے یوں ہی نہیں ملتے

یہ بھی رہا ہے کوچۂ جاناں میں اپنا رنگ

یہ اور بات کہ آندھی ہمارے بس میں نہیں (ردیف .. ے)

یہ الگ بات کہ میں نوح نہیں تھا لیکن

وہ تازہ دم ہیں نئے شعبدے دکھاتے ہوئے

وہ تڑپ جائے اشارہ کوئی ایسا دینا

وہ جس کے صحن میں کوئی گلاب کھل نہ سکا

ان کے بھی اپنے خواب تھے اپنی ضرورتیں (ردیف .. ے)

تاریخ بھی ہوں اتنے برس کی مورخو

شکستگی میں بھی کیا شان ہے عمارت کی

سنبھل کے چلنے کا سارا غرور ٹوٹ گیا

سب دیکھ کر گزر گئے اک پل میں اور ہم

پرانے عہد میں بھی دشمنی تھی (ردیف .. ا)

پلٹ چلیں کہ غلط آ گئے ہمیں شاید

نقش مٹتے ہیں تو آتا ہے خیال

مجھ کو بھی جاگنے کی اذیت سے دے نجات

میری خاموشی پہ تھے جو طعنہ زن

میں جسے ڈھونڈنے نکلا تھا اسے پا نہ سکا

لوگ یوں کہتے ہیں اپنے قصے

کیا رہ گیا ہے شہر میں کھنڈرات کے سوا

کسی کے عیب چھپانا ثواب ہے لیکن (ردیف .. ے)

خود کشی کے لیے تھوڑا سا یہ کافی ہے مگر (ردیف .. ے)

کرنے کو روشنی کے تعاقب کا تجربہ

کبھی قریب کبھی دور ہو کے روتے ہیں

جوانوں میں تصادم کیسے رکتا

جوان ہو گئی اک نسل سنتے سنتے غزل

جہاں ضدیں کیا کرتا تھا بچپنا میرا

اس راستے میں جب کوئی سایہ نہ پائے گا

اس کار آگہی کو جنوں کہہ رہے ہیں لوگ

ہوا اجالا تو ہم ان کے نام بھول گئے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Azhar Inayati Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Azhar Inayati including Azhar Inayati Love Couplets, Azhar Inayati Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Azhar Inayati. Share Azhar Inayati Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.