Two Lines Poetry By Aziz Faisal - 2 Lines Poetry - Couplets From Aziz Faisal

عزیز فیصل کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Aziz Faisal - 2 Lines Poetry - Couplets From Aziz Faisal
Urdu Nameعزیز فیصل
English NameAziz Faisal

یہ دیا میسج ٹوئیٹر پر فسادی شخص نے

وہ تیس سال سے ہے فقط بیس سال کی

وہ ساڑی جیولری کے تحائف پہ تھی بضد (ردیف .. ے)

وہ افطاری سے پہلے چکھتے چکھتے

وے بالوں میں کلر لگوا چکا ہے

تھکا ہارا نکل کر گھر سے اپنے

نہ یہ قانون کام آیا تھا رانجھے کے ذرا سا بھی

مورخ لکھ نہ دیں سقراط مجھ کو (ردیف .. ن)

میں ایک بوری میں لایا ہوں بھر کے مونگ پھلی (ردیف .. ے)

کودے ہیں اس کے صحن میں دو چار شیر دل (ردیف .. ے)

کتنی مزاحیہ ہے یہ بوتل کے جن کی بات

عشق میں یہ تفرقہ بازی بہت معیوب ہے (ردیف .. ھ)

ہے کامیابیٔ مرداں میں ہاتھ عورت کا (ردیف .. ر)

دو خط بنام زوجہ و جاناں لکھے مگر (ردیف .. ا)

دے رہے ہیں اس لیے جنگل میں دھرنا جانور (ردیف .. ے)

دس بارہ غزلیات جو رکھتا ہے جیب میں (ردیف .. ی)

کیبل پہ ایک شیلف سے جلدی میں سیکھ کر (ردیف .. ے)

بیگم سے کہہ رہا تھا یہ کوئی خلا نورد (ردیف .. ے)

ایسی خواہش کو سمجھتا ہوں میں بالکل نیچرل (ردیف .. ے)

ایسے بندوں کو جانتا ہوں میں (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Aziz Faisal Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Aziz Faisal including Aziz Faisal Love Couplets, Aziz Faisal Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Aziz Faisal. Share Aziz Faisal Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.