Two Lines Poetry By Aziz Hyderabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Aziz Hyderabadi

عزیز حیدرآبادی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Aziz Hyderabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Aziz Hyderabadi
Urdu Nameعزیز حیدرآبادی
English NameAziz Hyderabadi

زور قسمت پہ چل نہیں سکتا (ردیف .. ن)

وہ یہ کہہ کر داغ دیتے ہیں مجھے (ردیف .. ن)

وہ سنیں یا نہ سنیں نالہ و فریاد عزیزؔ (ردیف .. ا)

وہ ابر گھرا جھوم کے رحمت کے دن آئے

اس نے سن کر بات میری ٹال دی

صحبت غیر سے بچئے بچئے

شیشے کھلے نہیں ابھی ساغر چلے نہیں (ردیف .. ی)

نسریں میں یہ مہک ہے نہ یہ نسترن میں ہے

نالے ہیں نہ آہیں ہیں نہ رونا نہ تڑپنا (ردیف .. ے)

مشکل ہے امتیاز عذاب و ثواب میں

کوئی رسوا کوئی سودائی ہے

حسن ہے داد خدا عشق ہے امداد خدا

ہم کو سنبھالتا کوئی کیا راہ عشق میں (ردیف .. ے)

گن رہا ہوں حرف ان کے عہد کے (ردیف .. ا)

دنیا کی روش دیکھی تری زلف دوتا میں

دل ٹھکانے ہو تو سب کچھ ہے عزیز (ردیف .. و)

دھڑکتے ہوئے دل کے ہمراہ میرے

دیکھتا ہوں ان کی صورت دیکھ کر (ردیف .. ے)

درد سہنے کے لئے صدمے اٹھانے کے لئے (ردیف .. ا)

دم تکلم کسی کے آگے ہم اپنے دل کو بھی دیتے ہوکے (ردیف .. ا)

بہت کچھ دیکھنا ہے آگے آگے

عیاں یا نہاں اک نظر دیکھ لیتے

ابھی کچھ ہے ابھی کچھ ہے ابھی کچھ (ردیف .. ے)

آرام اپنے بس کا ہے بس میں نہیں ہے کیا

آنکھوں میں تری شکل ہے دل میں ہے تری یاد (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Aziz Hyderabadi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Aziz Hyderabadi including Aziz Hyderabadi Love Couplets, Aziz Hyderabadi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Aziz Hyderabadi. Share Aziz Hyderabadi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.