Two Lines Poetry By Aziz Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Aziz Lakhnavi

عزیز لکھنوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Aziz Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Aziz Lakhnavi
Urdu Nameعزیز لکھنوی
English NameAziz Lakhnavi
Birth Date1882
Death Date1935
Birth PlaceLucknow

زبان دل کی حقیقت کو کیا بیاں کرتی (ردیف .. ا)

یہ تیری آرزو میں بڑھی وسعت نظر (ردیف .. ن)

یہ مشورہ بہم اٹھے ہیں چارہ جو کرتے

وہی حکایت دل تھی وہی شکایت دل (ردیف .. ے)

اداسی اب کسی کا رنگ جمنے ہی نہیں دیتی (ردیف .. ر)

تم نے چھیڑا تو کچھ کھلے ہم بھی (ردیف .. ے)

تمہیں ہنستے ہوئے دیکھا ہے جب سے

تری کوشش ہم اے دل سعئ لا حاصل سمجھتے ہیں

تقلید اب میں حضرت واعظ کی کیوں کروں (ردیف .. ا)

تمام انجمن وعظ ہو گئی برہم (ردیف .. ا)

تہ میں دریائے محبت کے تھی کیا چیز عزیزؔ (ردیف .. ا)

سکون دل نہیں جس وقت سے اس بزم میں آئے (ردیف .. ی)

سوز غم سے اشک کا ایک ایک قطرہ جل گیا

شیشۂ دل کو یوں نہ اٹھاؤ (ردیف .. ا)

شمع بجھ کر رہ گئی پروانہ جل کر رہ گیا

سبق آ کے گور غریباں سے لے لو (ردیف .. ن)

قتل اور مجھ سے سخت جاں کا قتل (ردیف .. و)

قفس میں جی نہیں لگتا ہے آہ پھر بھی مرا (ردیف .. ن)

پھوٹ نکلا زہر سارے جسم میں (ردیف .. ے)

پیدا وہ بات کر کہ تجھے روئیں دوسرے (ردیف .. ا)

مصیبت تھی ہمارے ہی لئے کیوں

مجھ کو کعبہ میں بھی ہمیشہ شیخ (ردیف .. ی)

مرے دہن میں اگر آپ کی زباں ہوتی (ردیف .. ا)

منزل ہستی میں اک یوسف کی تھی مجھ کو تلاش (ردیف .. ن)

مانا کہ بزم حسن کے آداب ہیں بہت (ردیف .. ی)

میں تو ہستی کو سمجھتا ہوں سراسر اک گناہ (ردیف .. ر)

لطف بہار کچھ نہیں گو ہے وہی بہار (ردیف .. ا)

خود چلے آؤ یا بلا بھیجو (ردیف .. ی)

کبھی جنت کبھی دوزخ کبھی کعبہ کبھی دیر (ردیف .. ل)

جھوٹے وعدوں پر تھی اپنی زندگی (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Aziz Lakhnavi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Aziz Lakhnavi including Aziz Lakhnavi Love Couplets, Aziz Lakhnavi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Aziz Lakhnavi. Share Aziz Lakhnavi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.