Two Lines Poetry By Baqi Siddiqui - 2 Lines Poetry - Couplets From Baqi Siddiqui

باقی صدیقی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Baqi Siddiqui - 2 Lines Poetry - Couplets From Baqi Siddiqui
Urdu Nameباقی صدیقی
English NameBaqi Siddiqui
Birth Date1905
Death Date1972
Birth PlaceRawalpindi

زندگی کی بساط پر باقیؔ (ردیف .. گ)

یوں بھی ہونے کا پتا دیتے ہیں

یہی رستہ ہے اب یہی منزل

وقت کے پاس ہیں کچھ تصویریں

وقت کا پتھر بھاری ہوتا جاتا ہے

ان کا یا اپنا تماشا دیکھو

تم زمانے کی راہ سے آئے (ردیف .. ا)

تم بھی الٹی الٹی باتیں پوچھتے ہو

تجھ کو دیکھا ترے وعدے دیکھے

تیری ہر بات پہ چپ رہتے ہیں

تیرے غم سے تو سکون ملتا ہے

رہنے دو کہ اب تم بھی مجھے پڑھ نہ سکو گے

راز سر بستہ ہے محفل تیری

پہلے ہر بات پہ ہم سوچتے تھے

کچھ نہ پا کر بھی مطمئن ہیں ہم

خود فریبی سی خود فریبی ہے

کشتیاں ٹوٹ گئی ہیں ساری (ردیف .. و)

کان پڑتی نہیں آواز کوئی

اس بدلتے ہوئے زمانے میں

ہم کہ شعلہ بھی ہیں اور شبنم بھی

ہو گئے چپ ہمیں پاگل کہہ کر (ردیف .. و)

ہر یاد ہر خیال ہے لفظوں کا سلسلہ

ہر نئے حادثے پہ حیرانی

ہائے وہ باتیں جو کہہ سکتے نہیں

ایک پل میں وہاں سے ہم اٹھے

ایک دیوار اٹھانے کے لیے

دنیا نے ہر بات میں کیا کیا رنگ بھرے

دوستی خون جگر چاہتی ہے

دوست ہر عیب چھپا لیتے ہیں

دل میں جب بات نہیں رہ سکتی

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Baqi Siddiqui Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Baqi Siddiqui including Baqi Siddiqui Love Couplets, Baqi Siddiqui Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Baqi Siddiqui. Share Baqi Siddiqui Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.