Two Lines Poetry By Bashir Badr - 2 Lines Poetry - Couplets From Bashir Badr (page 2)

بشیر بدر کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Bashir Badr - 2 Lines Poetry - Couplets From Bashir Badr (page 2)
Urdu Nameبشیر بدر
English NameBashir Badr
Birth Date1935
Birth PlaceBhopal

تم مجھے چھوڑ کے جاؤ گے تو مر جاؤں گا (ردیف .. و)

تم محبت کو کھیل کہتے ہو (ردیف .. ی)

تم ابھی شہر میں کیا نئے آئے ہو (ردیف .. ر)

تری آرزو تری جستجو میں بھٹک رہا تھا گلی گلی

تہذیب کے لباس اتر جائیں گے جناب (ردیف .. ی)

سناتے ہیں مجھے خوابوں کی داستاں اکثر (ردیف .. ح)

شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشا ہے

شبنم کے آنسو پھول پر یہ تو وہی قصہ ہوا

سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں (ردیف .. ت)

سر جھکاؤگے تو پتھر دیوتا ہو جائے گا

سب لوگ اپنے اپنے خداؤں کو لائے تھے (ردیف .. ا)

رونے والوں نے اٹھا رکھا تھا گھر سر پر مگر (ردیف .. ا)

رات تیری یادوں نے دل کو اس طرح چھیڑا (ردیف .. ن)

رات کا انتظار کون کرے (ردیف .. ا)

پیار ہی پیار ہے سب لوگ برابر ہیں یہاں (ردیف .. ا)

پھولوں میں غزل رکھنا یہ رات کی رانی ہے

پھول برسے کہیں شبنم کہیں گوہر برسے

پھر یاد بہت آئے گی زلفوں کی گھنی شام (ردیف .. ا)

پھر سے خدا بنائے گا کوئی نیا جہاں (ردیف .. ی)

پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والا

پتھر کے جگر والو غم میں وہ روانی ہے

پہلی بار نظروں نے چاند بولتے دیکھا (ردیف .. ن)

پہچان اپنی ہم نے مٹائی ہے اس طرح (ردیف .. ی)

نام پانی پہ لکھنے سے کیا فائدہ

نہیں ہے میرے مقدر میں روشنی نہ سہی (ردیف .. ے)

نئے دور کے نئے خواب ہیں نئے موسموں کے گلاب ہیں (ردیف .. ے)

نہ اداس ہو نہ ملال کر کسی بات کا نہ خیال کر (ردیف .. ے)

نہ تم ہوش میں ہو نہ ہم ہوش میں ہیں (ردیف .. ی)

نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی

نہ جانے کب ترے دل پر نئی سی دستک ہو (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Bashir Badr Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Bashir Badr including Bashir Badr Love Couplets, Bashir Badr Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Bashir Badr. Share Bashir Badr Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.