Two Lines Poetry By Farhat Ehsas - 2 Lines Poetry - Couplets From Farhat Ehsas (page 2)

فرحت احساس کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Farhat Ehsas - 2 Lines Poetry - Couplets From Farhat Ehsas (page 2)
Urdu Nameفرحت احساس
English NameFarhat Ehsas
Birth Date1952
Birth PlaceDelhi

لوگ یوں جاتے نظر آتے ہیں مقتل کی طرف

کیا بدن ہے کہ ٹھہرتا ہی نہیں آنکھوں میں

کسی حالت میں بھی تنہا نہیں ہونے دیتی

کس کی ہے یہ تصویر جو بنتی نہیں مجھ سے (ردیف .. ا)

کون سی ایسی خوشی ہے جو ملی ہو ایک بار (ردیف .. ی)

کبھی اس روشنی کی قید سے باہر بھی نکلو تم (ردیف .. ے)

جو عشق چاہتا ہے وہ ہونا نہیں ہے آج

جسم کا کوزہ ہے اپنا اور نہ یہ دریائے جاں

جسے بھی پیاس بجھانی ہو میرے پاس رہے (ردیف .. ن)

جب اس کو دیکھتے رہنے سے تھکنے لگتا ہوں

جان یہ سرکشئ جسم ترے بس کی نہیں

عشق میں پینے کا پانی بس آنکھ کا پانی (ردیف .. ے)

علاج اپنا کراتے پھر رہے ہو جانے کس کس سے

ہجر و وصال چراغ ہیں دونوں تنہائی کے طاقوں میں

ہر گلی کوچے میں رونے کی صدا میری ہے

ہمیں جب اپنا تعارف کرنا پڑتا ہے

ہمیں جب اپنا تعارف کرانا پڑتا ہے

ہماری آنکھوں میں بس گیا ہے عجیب پنجاب آنسوؤں کا (ردیف .. ے)

ہمارا زندہ رہنا اور مرنا ایک جیسا ہے (ردیف .. ن)

فرار ہو گئی ہوتی کبھی کی روح مری

ایک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے

ایک بار اس نے بلایا تھا تو مصروف تھا میں (ردیف .. ی)

دنیا سے کہو جو اسے کرنا ہے وہ کر لے (ردیف .. ا)

دو الگ لفظ نہیں ہجر و وصال (ردیف .. ے)

دھوپ بولی کہ میں آبائی وطن ہوں تیرا

دراصل اس جہاں کو ضرورت نہیں مری

چاند بھی حیران دریا بھی پریشانی میں ہے

بے بدن روح بنے پھرتے رہوگے کب تک

بس ایک لمس کہ جل جائیں سب خس و خاشاک

بن نہ پایا ہیر، رانجھا اب بھی رانجھا ہے بہت (ردیف .. ی)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Farhat Ehsas Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Farhat Ehsas including Farhat Ehsas Love Couplets, Farhat Ehsas Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Farhat Ehsas. Share Farhat Ehsas Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.