Two Lines Poetry By Farhat Ehsas - 2 Lines Poetry - Couplets From Farhat Ehsas

فرحت احساس کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Farhat Ehsas - 2 Lines Poetry - Couplets From Farhat Ehsas
Urdu Nameفرحت احساس
English NameFarhat Ehsas
Birth Date1952
Birth PlaceDelhi

یہ تیرا میرا جھگڑا ہے دنیا کو بیچ میں کیوں ڈالیں (ردیف .. ے)

یہ دھڑکتا ہوا دل اس کے حوالے کر دوں (ردیف .. ے)

یہ بے کنار بدن کون پار کر پایا

وہ جو اک شور سا برپا ہے عمل ہے میرا

وہ چاند کہہ کے گیا تھا کہ آج نکلے گا (ردیف .. ن)

اسے خبر تھی کہ ہم وصال اور ہجر اک ساتھ چاہتے ہیں (ردیف .. ے)

اس سے ملنے کے لئے جائے تو کیا جائے کوئی (ردیف .. ے)

اس جگہ جا کے وہ بیٹھا ہے بھری محفل میں (ردیف .. ے)

تو فراہم نہ ہو مجھ کو یہ ہے مرضی تیری (ردیف .. ے)

ترے ہونٹوں کے صحرا میں تری آنکھوں کے جنگل میں

تمام شہر کی آنکھوں میں ریزہ ریزہ ہوں

تمام پیکر بدصورتی ہے مرد کی ذات (ردیف .. ا)

تبھی وہیں مجھے اس کی ہنسی سنائی پڑی (ردیف .. ا)

شستہ زباں شگفتہ بیاں ہونٹھ گلفشاں (ردیف .. ی)

سر سلامت لیے لوٹ آئے گلی سے اس کی

سخت تکلیف اٹھائی ہے تجھے جاننے میں

سب کے جیسی نہ بنا زلف کہ ہم سادہ نگاہ

قصۂ آدم میں ایک اور ہی وحدت پیدا کر لی ہے

پھر تجھے چھو کے دیکھتا ہوں میں

پھر سوچ کے یہ صبر کیا اہل ہوس نے (ردیف .. ا)

محبت پھول بننے پر لگی تھی (ردیف .. ے)

مٹی کی یہ دیوار کہیں ٹوٹ نہ جائے

مری محبت میں ساری دنیا کو اک کھلونا بنا دیا ہے

میری اک عمر اور اک عہد کی تاریخ رقم ہے جس پر

مرے سارے بدن پر دوریوں کی خاک بکھری ہے

میرے ہر مصرعے پہ اس نے وصل کا مصرعہ لگایا

میں رونا چاہتا ہوں خوب رونا چاہتا ہوں میں

میں جب کبھی اس سے پوچھتا ہوں کہ یار مرہم کہاں ہے میرا

میں بچھڑوں کو ملانے جا رہا ہوں

میں بھی یہاں ہوں اس کی شہادت میں کس کو لاؤں

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Farhat Ehsas Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Farhat Ehsas including Farhat Ehsas Love Couplets, Farhat Ehsas Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Farhat Ehsas. Share Farhat Ehsas Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.