Two Lines Poetry By Ghulam Murtaza Rahi - 2 Lines Poetry - Couplets From Ghulam Murtaza Rahi

غلام مرتضی راہی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Ghulam Murtaza Rahi - 2 Lines Poetry - Couplets From Ghulam Murtaza Rahi
Urdu Nameغلام مرتضی راہی
English NameGhulam Murtaza Rahi
Birth Date1937

زبان اپنی بدلنے پہ کوئی راضی نہیں

یوں ہی بنیاد کا درجہ نہیں ملتا کسی کو (ردیف .. ی)

یہ لوگ کس کی طرف دیکھتے ہیں حسرت سے

یہ دور ہے جو تمہارا رہے گا یہ بھی نہیں (ردیف .. ی)

یاروں نے میری راہ میں دیوار کھینچ کر (ردیف .. ے)

اس نے جب دروازہ مجھ پر بند کیا (ردیف .. ے)

سانسوں کے آنے جانے سے لگتا ہے

صحرا جنگل ساگر پربت (ردیف .. ے)

رکھتا نہیں ہے دشت سروکار آب سے

رکھ دیا وقت نے آئینہ بنا کر مجھ کو (ردیف .. ا)

رہے گا آئینے کی طرح آب پر قائم (ردیف .. ا)

پرکھوں سے چلی آتی ہے یہ نقل مکانی

پہلے اس نے مجھے چنوا دیا دیوار کے ساتھ (ردیف .. ا)

پہلے چنگاری اڑا لائی ہوا (ردیف .. ے)

نہ جانے قید میں ہوں یا حفاظت میں کسی کی

میری پہچان بتانے کا سوال آیا جب (ردیف .. ا)

میری کشتی کو ڈبو کر چین سے بیٹھے نہ تو (ردیف .. ے)

میں ترے واسطے آئینہ تھا (ردیف .. ے)

کچھ ایسے دیکھتا ہے وہ مجھے کہ لگتا ہے (ردیف .. ر)

کوئی اک ذائقہ نہیں ملتا (ردیف .. ے)

کتنا بھی رنگ و نسل میں رکھتے ہوں اختلاف (ردیف .. ن)

کسی نے بھیج کر کاغذ کی کشتی (ردیف .. و)

کسی کی راہ میں آنے کی یہ بھی صورت ہے

کیسا انساں ترس رہا ہے جینے کو (ردیف .. ے)

کہاں تک اس کی مسیحائی کا شمار کروں (ردیف .. ا)

جو اس طرف سے اشارہ کبھی کیا اس نے

جھانکتا بھی نہیں سورج مرے گھر کے اندر (ردیف .. ا)

جیسے کوئی کاٹ رہا ہے جال مرا (ردیف .. ے)

حسن عمل میں برکتیں ہوتی ہیں بے شمار (ردیف .. ے)

حصار جسم مرا توڑ پھوڑ ڈالے گا

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Ghulam Murtaza Rahi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Ghulam Murtaza Rahi including Ghulam Murtaza Rahi Love Couplets, Ghulam Murtaza Rahi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Ghulam Murtaza Rahi. Share Ghulam Murtaza Rahi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.