Two Lines Poetry By Gulam Yahya Huzur Azimabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Gulam Yahya Huzur Azimabadi

غلام یحییٰ حضورعظیم آبادی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Gulam Yahya Huzur Azimabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Gulam Yahya Huzur Azimabadi
Urdu Nameغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
English NameGulam Yahya Huzur Azimabadi

یار گر پوچھے تو کیجے کچھ عرض (ردیف .. ے)

تجھ بن اک دل ہو پاس رہتا ہے

شب ہجر میں ایک دن دیکھنا (ردیف .. ے)

ناچار ہے دل زلف گرہ گیر کے آگے

کروں قطع الفت بتوں سے ولیکن (ردیف .. ے)

کہوں کہ شیخ زمانہ ہوں لاف تو یہ ہے

کبھی ہاتھ بھی آئے گا یار سچ کہہ (ردیف .. ا)

کب اس جی کی حالت کوئی جانتا ہے

جو جی چاہے ہے دیکھوں ماہ نو کہتا ہے دل میرا (ردیف .. ے)

عشق نے سامنے ہوتے ہی جلایا دل کو (ردیف .. گ)

عشق میں خوب نیں بہت رونا (ردیف .. ے)

عشق میں درد سے ہے حرمت دل (ردیف .. ے)

ہر کوئی اپنی فہم ناقص میں (ردیف .. ے)

حاجی تو تو راہ کو بھولا منزل کو کوئی پہنچے ہے (ردیف .. ا)

ہیں شیخ و برہمن تسبیح اور زنار کے بندے

ہے افسوس اے عمر جانے کا تیرے

غیر وفا میں پختہ ہیں یوں ہی سہی پہ مجھ سا بھی (ردیف .. ا)

گر شیخ عزم منزل حق ہے تو آ ادھر (ردیف .. ج)

دین و دنیا کا جو نہیں پابند (ردیف .. ے)

دیکھنا زور ہی گانٹھا ہے دل یار سے دل (ردیف .. د)

بہار اس دھوم سے آئی گئی امید جینے کی

اور ربط جسے کفر سے ہے یعنی برہمن (ردیف .. ے)

اے بحر نہ تو اتنا امنڈ چل مرے آگے (ردیف .. ج)

ادا کو تری میرا جی جانتا ہے

عبث گھر سے اپنے نکالے ہے تو (ردیف .. ے)

آزردہ کچھ ہیں شاید ورنہ حضور مجھ سے (ردیف .. ا)

آنکھوں سے اسی طرح اگر سیل رواں ہے (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Gulam Yahya Huzur Azimabadi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Gulam Yahya Huzur Azimabadi including Gulam Yahya Huzur Azimabadi Love Couplets, Gulam Yahya Huzur Azimabadi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Gulam Yahya Huzur Azimabadi. Share Gulam Yahya Huzur Azimabadi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.