Two Lines Poetry By Hafeez Jalandhari - 2 Lines Poetry - Couplets From Hafeez Jalandhari (page 2)

حفیظ جالندھری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Hafeez Jalandhari - 2 Lines Poetry - Couplets From Hafeez Jalandhari (page 2)
Urdu Nameحفیظ جالندھری
English NameHafeez Jalandhari
Birth Date1900
Death Date1982
Birth PlaceLahore

مری مجبوریاں کیا پوچھتے ہو (ردیف .. ن)

مرے ڈوب جانے کا باعث نہ پوچھو (ردیف .. ہ)

مرا تجربہ ہے کہ اس زندگی میں

میں وہ بستی ہوں کہ یاد رفتگاں کے بھیس میں

مبادا پھر اسیر دام عقل و ہوش ہو جاؤں

کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے

کوئی دوا نہ دے سکے مشورۂ دعا دیا

کوئی چارا نہیں دعا کے سوا

کس منہ سے کہہ رہے ہو ہمیں کچھ غرض نہیں

خدا کو نہ تکلیف دے ڈوبنے میں

خاموش ہو گئیں جو امنگیں شباب کی

کیسے بند ہوا مے خانہ اب معلوم ہوا

جس نے اس دور کے انسان کیے ہیں پیدا (ردیف .. ن)

جیسے ویرانے سے ٹکرا کے پلٹتی ہے صدا (ردیف .. ے)

ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں توڑ دیتا ہوں (ردیف .. ے)

ان تلخ آنسوؤں کو نہ یوں منہ بنا کے پی

الٰہی ایک غم روزگار کیا کم تھا

ہم سے یہ بار لطف اٹھایا نہ جائے گا

ہم ہی میں تھی نہ کوئی بات یاد نہ تم کو آ سکے

ہاتھ رکھ رکھ کے وہ سینے پہ کسی کا کہنا (ردیف .. ے)

ہاں میں تو لیے پھرتا ہوں اک سجدۂ بیتاب (ردیف .. ن)

ہاں کیف بے خودی کی وہ ساعت بھی یاد ہے

ہمیشہ کے لیے خاموش ہو کر

ہے مدعائے عشق ہی دنیائے مدعا

حفیظؔ اپنی بولی محبت کی بولی

حفیظؔ اہل زباں کب مانتے تھے

ہائے کوئی دوا کرو ہائے کوئی دعا کرو (ردیف .. ن)

دوستوں کو بھی ملے درد کی دولت یا رب (ردیف .. ن)

دل سبھی کچھ زبان پر لایا

دل نے آنکھوں تک آنے میں اتنا وقت لیا

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Hafeez Jalandhari Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Hafeez Jalandhari including Hafeez Jalandhari Love Couplets, Hafeez Jalandhari Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Hafeez Jalandhari. Share Hafeez Jalandhari Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.