Two Lines Poetry By Hafeez Jalandhari - 2 Lines Poetry - Couplets From Hafeez Jalandhari (page 3)

حفیظ جالندھری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Hafeez Jalandhari - 2 Lines Poetry - Couplets From Hafeez Jalandhari (page 3)
Urdu Nameحفیظ جالندھری
English NameHafeez Jalandhari
Birth Date1900
Death Date1982
Birth PlaceLahore

دل لگاؤ تو لگاؤ دل سے دل (ردیف .. ن)

دل کو خدا کی یاد تلے بھی دبا چکا (ردیف .. ن)

دیکھا نہ کاروبار محبت کبھی حفیظؔ

دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف (ردیف .. ی)

چراغ خانۂ درویش ہوں میں

بت کدے سے چلے ہو کعبے کو

بھلائی نہیں جا سکیں گی یہ باتیں

بے تعلق زندگی اچھی نہیں

بظاہر سادگی سے مسکرا کر دیکھنے والو

اے مری جان اپنے جی کے سوا

اے حفیظؔ آہ آہ پر آخر

اہل زباں تو ہیں بہت کوئی نہیں ہے اہل دل

احباب کا شکوہ کیا کیجئے خود ظاہر و باطن ایک نہیں

ابھی میعاد باقی ہے ستم کی

اب مجھے مانیں نہ مانیں اے حفیظؔ (ردیف .. و)

آنکھ کمبخت سے اس بزم میں آنسو نہ رکا (ردیف .. ر)

آنے والے کسی طوفان کا رونا رو کر

آنے والے جانے والے ہر زمانے کے لیے

آ ہی گیا وہ مجھ کو لحد میں اتارنے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Hafeez Jalandhari Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Hafeez Jalandhari including Hafeez Jalandhari Love Couplets, Hafeez Jalandhari Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Hafeez Jalandhari. Share Hafeez Jalandhari Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.