Two Lines Poetry By Hafeez Jaunpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Hafeez Jaunpuri

حفیظ جونپوری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Hafeez Jaunpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Hafeez Jaunpuri
Urdu Nameحفیظ جونپوری
English NameHafeez Jaunpuri
Birth Date1865
Death Date1918

زاہد شراب ناب ہو یا بادۂ طہور (ردیف .. ا)

زاہد کو رٹ لگی ہے شراب طہور کی

یاد آئیں اس کو دیکھ کے اپنی مصیبتیں (ردیف .. ے)

ان کی یکتائی کا دعویٰ مٹ گیا

تھے چور میکدے کے مسجد کے رہنے والے (ردیف .. ا)

تندرستی سے تو بہتر تھی مری بیماری (ردیف .. ے)

تمثیل و استعارا و تشبیہ سب درست (ردیف .. و)

شب وصال لگایا جو ان کو سینے سے

سچ ہے اس ایک پردے میں چھپتے ہیں لاکھ عیب (ردیف .. ے)

قسم نباہ کی کھائی تھی عمر بھر کے لیے

قید میں اتنا زمانہ ہو گیا

پی لو دو گھونٹ کہ ساقی کی رہے بات حفیظؔ (ردیف .. ے)

پی کر دو گھونٹ دیکھ زاہد (ردیف .. ے)

پری تھی کوئی چھلاوا تھی یا جوانی تھی (ردیف .. ے)

پہنچے اس کو سلام میرا

او آنکھ بدل کے جانے والے (ردیف .. ا)

مری شراب کی توبہ پہ جا نہ اے واعظ (ردیف .. ل)

مرے بت خانے سے ہو کر چلا جا کعبے کو زاہد (ردیف .. ن)

لٹ گیا وہ ترے کوچے میں دھرا جس نے قدم (ردیف .. ے)

کافر عشق کو کیا دیر و حرم سے مطلب (ردیف .. ا)

کبھی مسجد میں جو واعظ کا بیاں سنتا ہوں (ردیف .. ت)

کعبہ کے ڈھانے والے وہ اور لوگ ہوں گے (ردیف .. ا)

جو کعبے سے نکلے جگہ دیر میں کی (ردیف .. ے)

جو دیوانوں نے پیمائش کی ہے میدان قیامت کی

جب نہ تھا ضبط تو کیوں آئے عیادت کے لیے (ردیف .. ا)

جب ملا کوئی حسیں جان پر آفت آئی

اس کو سمجھو نہ خط نفس حفیظؔ (ردیف .. ض)

حسینوں سے فقط صاحب سلامت دور کی اچھی

ہمیں یاد رکھنا ہمیں یاد کرنا (ردیف .. ے)

حال میرا بھی جائے عبرت ہے (ردیف .. ن)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Hafeez Jaunpuri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Hafeez Jaunpuri including Hafeez Jaunpuri Love Couplets, Hafeez Jaunpuri Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Hafeez Jaunpuri. Share Hafeez Jaunpuri Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.