Two Lines Poetry By Haidar Ali Aatish - 2 Lines Poetry - Couplets From Haidar Ali Aatish (page 3)

حیدر علی آتش کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Haidar Ali Aatish - 2 Lines Poetry - Couplets From Haidar Ali Aatish (page 3)
Urdu Nameحیدر علی آتش
English NameHaidar Ali Aatish
Birth Date1778
Death Date1847
Birth PlaceLucknow

حاجت نہیں بناؤ کی اے نازنیں تجھے

گل آتے ہیں ہستی میں عدم سے ہمہ تن گوش (ردیف .. ا)

فصل بہار آئی پیو صوفیو شراب (ردیف .. ے)

دنیا و آخرت میں طلب گار ہیں ترے (ردیف .. م)

دوستوں سے اس قدر صدمے اٹھائے جان پر (ردیف .. ا)

دل کی کدورتیں اگر انساں سے دور ہوں

بت خانہ توڑ ڈالئے مسجد کو ڈھائیے

بھرا ہے شیشۂ دل کو نئی محبت سے (ردیف .. ا)

بے گنتی بوسے لیں گے رخ دل پسند کے (ردیف .. و)

بیاں خواب کی طرح جو کر رہا ہے (ردیف .. ا)

بستیاں ہی بستیاں ہیں گنبد افلاک میں (ردیف .. ا)

برہمن کھولے ہی گا بت کدہ کا دروازہ (ردیف .. ا)

بندش الفاظ جڑنے سے نگوں کے کم نہیں (ردیف .. ا)

بحر ہستی سا کوئی دریائے بے پایاں نہیں

بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا

بعد فرہاد کے پھر کوہ کنی میں نے کی (ردیف .. د)

امرد پرست ہے تو گلستاں کی سیر کر

عجب تیری ہے اے محبوب صورت

ایسی اونچی بھی تو دیوار نہیں گھر کی ترے (ردیف .. ا)

اے صنم جس نے تجھے چاند سی صورت دی ہے

اے فلک کچھ تو اثر حسن عمل میں ہوتا

آتش مست جو مل جائے تو پوچھوں اس سے (ردیف .. ا)

آسمان اور زمیں کا ہے تفاوت ہر چند (ردیف .. ا)

آثار عشق آنکھوں سے ہونے لگے عیاں (ردیف .. ا)

آپ کی نازک کمر پر بوجھ پڑتا ہے بہت

آج تک اپنی جگہ دل میں نہیں اپنے ہوئی (ردیف .. ن)

آفت جاں ہوئی اس روئے کتابی کی یاد (ردیف .. ا)

آئے بھی لوگ بیٹھے بھی اٹھ بھی کھڑے ہوئے (ردیف .. ا)

آدمی کیا وہ نہ سمجھے جو سخن کی قدر کو (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Haidar Ali Aatish Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Haidar Ali Aatish including Haidar Ali Aatish Love Couplets, Haidar Ali Aatish Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Haidar Ali Aatish. Share Haidar Ali Aatish Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.