Two Lines Poetry By Haidar Ali Aatish - 2 Lines Poetry - Couplets From Haidar Ali Aatish

حیدر علی آتش کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Haidar Ali Aatish - 2 Lines Poetry - Couplets From Haidar Ali Aatish
Urdu Nameحیدر علی آتش
English NameHaidar Ali Aatish
Birth Date1778
Death Date1847
Birth PlaceLucknow

زیارت ہوگی کعبہ کی یہی تعبیر ہے اس کی (ردیف .. ے)

یہ دل لگانے میں میں نے مزا اٹھایا ہے (ردیف .. ا)

یہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتے

یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نہ دیا

وحشت دل نے کیا ہے وہ بیاباں پیدا

وہی پستی و بلندی ہے زمیں کی آتش (ردیف .. ز)

اٹھ گئی ہیں سامنے سے کیسی کیسی صورتیں (ردیف .. ے)

اس بلائے جاں سے آتشؔ دیکھیے کیوں کر بنے (ردیف .. ت)

ٹھیک آئی تن پہ اپنے قبائے برہنگی (ردیف .. ے)

ترے ابروئے پیوستہ کا عالم میں فسانہ ہے

طلب دنیا کو کر کے زن مریدی ہو نہیں سکتی (ردیف .. ے)

طبل و علم ہی پاس ہیں اپنے نہ ملک و مال (ردیف .. ا)

طبل و علم ہی پاس ہے اپنے نہ ملک و مال (ردیف .. ا)

سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا افسانہ کیا

سوائے رنج کچھ حاصل نہیں ہے اس خرابے میں (ردیف .. ا)

شیریں کے شیفتہ ہوئے پرویز و کوہ کن (ردیف .. ا)

شہر میں قافیہ پیمائی بہت کی آتشؔ (ردیف .. ا)

شب وصل تھی چاندنی کا سماں تھا

سختیٔ راہ کھینچیے منزل کے شوق میں (ردیف .. ے)

سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے

رکھ کے منہ سو گئے ہم آتشیں رخساروں پر

قامت تری دلیل قیامت کی ہو گئی (ردیف .. ا)

قید مذہب کی گرفتاری سے چھٹ جاتا ہے (ردیف .. ی)

پیام بر نہ میسر ہوا تو خوب ہوا (ردیف .. ے)

پیامبر نہ میسر ہوا تو خوب ہوا (ردیف .. ے)

پا بہ گل بے خودیٔ شوق سے میں رہتا تھا (ردیف .. ی)

نہ پوچھ حال مرا چوب خشک صحرا ہوں (ردیف .. ا)

نہ پاک ہوگا کبھی حسن و عشق کا جھگڑا (ردیف .. ن)

نہ جب تک کوئی ہم پیالہ ہو میں مے نہیں پیتا (ردیف .. ن)

نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارا (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Haidar Ali Aatish Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Haidar Ali Aatish including Haidar Ali Aatish Love Couplets, Haidar Ali Aatish Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Haidar Ali Aatish. Share Haidar Ali Aatish Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.