Two Lines Poetry By Haqeer - 2 Lines Poetry - Couplets From Haqeer

حقیر کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Haqeer - 2 Lines Poetry - Couplets From Haqeer
Urdu Nameحقیر
English NameHaqeer

یک بہ یک ترک نہ کرنا تھا محبت مجھ سے

یا اس سے جواب خط لانا یا قاصد اتنا کہہ دینا

ٹوٹیں وہ سر جس میں تیری زلف کا سودا نہیں

تھوڑی تکلیف سہی آنے میں

ساقیا ایسا پلا دے مے کا مجھ کو جام تلخ

مجھے اب موت بہتر زندگی سے

کیوں نہ کعبہ کو کہوں اللہ کا اور بت کا گھر (ردیف .. ے)

کیا جانیں ان کی چال میں اعجاز ہے کہ سحر

کی کسی پر نہ جفا میرے بعد

کھلی جو آنکھ مری سامنا قضا سے ہوا

خوب مل کر گلے سے رو لینا

جب سے کچھ قابو ہے اپنا کاکل خم دار پر

جانتا اس کو ہوں دوا کی طرح

عشق کے پھندے سے بچئے اے حقیرؔ خستہ دل

حقارت کی نگاہوں سے نہ فرش خاک کو دیکھو

دیکھا بغور عیب سے خالی نہیں کوئی

چھا گئی ایک مصیبت کی گھٹا چار طرف (ردیف .. ے)

چار دن کی بہار ہے ساری

بت کدے میں بھی گیا کعبہ کی جانب بھی گیا

بت کو پوجوں گا صنم خانوں میں جا جا کے تو میں (ردیف .. ے)

بند قبا پہ ہاتھ ہے شرمائے جاتے ہیں

بہ خدا سجدے کرے گا وہ بٹھا کر بت کو (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Haqeer Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Haqeer including Haqeer Love Couplets, Haqeer Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Haqeer. Share Haqeer Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.