Two Lines Poetry By Hasan Nayeem - 2 Lines Poetry - Couplets From Hasan Nayeem

حسن نعیم کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Hasan Nayeem - 2 Lines Poetry - Couplets From Hasan Nayeem
Urdu Nameحسن نعیم
English NameHasan Nayeem
Birth Date1927
Death Date1991

سرائے دل میں جگہ دے تو کاٹ لوں اک رات (ردیف .. ا)

سچ تو یہ کہ ابھی دل کو سکوں ہے لیکن

روح کا لمبا سفر ہے ایک بھی انساں کا قرب (ردیف .. ا)

پیمبروں نے کہا تھا کہ جھوٹ ہارے گا

پاؤں سے لگ کے کھڑی ہے یہ غریب الوطنی

پے بہ پے تلوار چلتی ہے یہاں آفات کی (ردیف .. ا)

پے بہ پے تلوار چلتی ہے یہاں آفات کی (ردیف .. ا)

موجۂ اشک سے بھیگی نہ کبھی نوک قلم (ردیف .. ا)

میں ایک باب تھا افسانۂ وفا کا مگر

میں اپنی روح میں اس کو بسا چکا اتنا (ردیف .. ے)

کیا فراق و فیض سے لینا تھا مجھ کو اے نعیمؔ

کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھے

کوئی موسم ہو یہی سوچ کے جی لیتے ہیں

کسی نے ڈوبتی صبحوں تڑپتی شاموں کو

خلوت امید میں روشن ہے اب تک وہ چراغ (ردیف .. ن)

خیر سے دل کو تری یاد سے کچھ کام تو ہے

کم نہیں اے دل بے تاب متاع امید (ردیف .. ے)

جرأت کہاں کہ اپنا پتہ تک بتا سکوں (ردیف .. ے)

جو میرے دشت جنوں میں تھا فرق روئے بہار

جو بھی کہنا ہے کہو صاف شکایت ہی سہی (ردیف .. ے)

جہاں دکھائی نہ دیتا تھا ایک ٹیلہ بھی

اتنا رویا ہوں غم دوست ذرا سا ہنس کر

اقبالؔ کی نوا سے مشرف ہے گو نعیمؔ

غم سے بکھرا نہ پائمال ہوا

گرد شہرت کو بھی دامن سے لپٹنے نہ دیا (ردیف .. ن)

ایک دریا پار کر کے آ گیا ہوں اس کے پاس

اے صبا میں بھی تھا آشفتہ سروں میں یکتا

آ بسے کتنے نئے لوگ مکان جاں میں

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Hasan Nayeem Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Hasan Nayeem including Hasan Nayeem Love Couplets, Hasan Nayeem Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Hasan Nayeem. Share Hasan Nayeem Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.