Two Lines Poetry By Ibn E Insha - 2 Lines Poetry - Couplets From Ibn E Insha

ابن انشاؔ کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Ibn E Insha - 2 Lines Poetry - Couplets From Ibn E Insha
Urdu Nameابن انشاؔ
English NameIbn E Insha
Birth Date1927
Death Date1978
Birth PlaceKarachi

یوں ہی تو نہیں دشت میں پہنچے یوں ہی تو نہیں جوگ لیا (ردیف .. ن)

وہ راتیں چاند کے ساتھ گئیں وہ باتیں چاند کے ساتھ گئیں (ردیف .. و)

وحشت دل کے خریدار بھی ناپید ہوئے (ردیف .. ن)

سن تو لیا کسی نار کی خاطر کاٹا کوہ نکالی نہر

رات آ کر گزر بھی جاتی ہے

میرؔ سے بیعت کی ہے تو انشاؔ میر کی بیعت بھی ہے ضرور (ردیف .. و)

کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ کچھ نہ کہو خاموش رہو

کوچے کو تیرے چھوڑ کر جوگی ہی بن جائیں مگر

کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا

کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست (ردیف .. ا)

جلوہ نمائی بے پروائی ہاں یہی ریت جہاں کی ہے

جب شہر کے لوگ نہ رستا دیں کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے (ردیف .. ا)

اس شہر میں کس سے ملیں ہم سے تو چھوٹیں محفلیں

انشاؔ جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیا

حسن سب کو خدا نہیں دیتا

ہم کسی در پہ نہ ٹھٹکے نہ کہیں دستک دی (ردیف .. ے)

ہم بھول سکے ہیں نہ تجھے بھول سکیں گے (ردیف .. ا)

حق اچھا پر اس کے لیے کوئی اور مرے تو اور اچھا (ردیف .. و)

گرم آنسو اور ٹھنڈی آہیں من میں کیا کیا موسم ہیں (ردیف .. و)

ایک سے ایک جنوں کا مارا اس بستی میں رہتا ہے

اک سال گیا اک سال نیا ہے آنے کو

ایک دن دیکھنے کو آ جاتے

دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے اب آن ملو تو بہتر ہو

دیدہ و دل نے درد کی اپنے بات بھی کی تو کس سے کی (ردیف .. ا)

بیکل بیکل رہتے ہو پر محفل کے آداب کے ساتھ (ردیف .. و)

بے تیرے کیا وحشت ہم کو تجھ بن کیسا صبر و سکوں (ردیف .. ے)

اپنی زباں سے کچھ نہ کہیں گے چپ ہی رہیں گے عاشق لوگ (ردیف .. ا)

اپنے ہم راہ جو آتے ہو ادھر سے پہلے

اہل وفا سے ترک تعلق کر لو پر اک بات کہیں (ردیف .. ے)

آن کے اس بیمار کو دیکھے تجھ کو بھی توفیق ہوئی (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Ibn E Insha Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Ibn E Insha including Ibn E Insha Love Couplets, Ibn E Insha Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Ibn E Insha. Share Ibn E Insha Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.