Two Lines Poetry By Ismail Merathi - 2 Lines Poetry - Couplets From Ismail Merathi

اسماعیلؔ میرٹھی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Ismail Merathi - 2 Lines Poetry - Couplets From Ismail Merathi
Urdu Nameاسماعیلؔ میرٹھی
English NameIsmail Merathi
Birth Date1844
Death Date1917
Birth PlaceMeerut

یاران بزم دہر میں کیا کیا تپاک تھا (ردیف .. ے)

یا وفا ہی نہ تھی زمانہ میں

واں سجدۂ نیاز کی مٹی خراب ہے (ردیف .. و)

اٹھا حجاب تو بس دین و دل دیئے ہی بنی (ردیف .. ا)

اسی کا وصف ہے مقصود شعر خوانی سے (ردیف .. ا)

الٹی ہر ایک رسم جہان شعور ہے

تمہارے دل سے کدورت مٹائے تو جانیں (ردیف .. ا)

تو نہ ہو یہ تو ہو نہیں سکتا

تو ہی ظاہر ہے تو ہی باطن ہے (ردیف .. ن)

تھی چھیڑ اسی طرف سے ورنہ (ردیف .. ی)

تاثیر ہو کیا خاک جو باتوں میں گھڑت ہو (ردیف .. ن)

تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

صبح کے بھولے تو آئے شام کو (ردیف .. ے)

شیخ اور برہمن میں اگر لاگ ہے تو ہو (ردیف .. ن)

سمجھتے ہیں شیروں کو بھی نرم چارہ (ردیف .. ا)

سیر ورود قافلۂ نو بہار دیکھ (ردیف .. ن)

سب کچھ تو کیا ہم نے پہ کچھ بھی نہ کیا ہائے (ردیف .. ا)

روز جزا میں آخر پوچھا نہ جائے گا کیا

روشن ہے آفتاب کی نسبت چراغ سے (ردیف .. ن)

پروانہ کی تپش نے خدا جانے کان میں (ردیف .. ا)

نعمت خلد تھی بشر کے لئے

مر چکے جیتے جی خوشا قسمت (ردیف .. ن)

مانا بری خبر ہے پہ تیری خبر تو ہے (ردیف .. ن)

کیا کوہ کن کی کوہ کنی کیا جنون قیس (ردیف .. ن)

کیا ہو گیا اسے کہ تجھے دیکھتی نہیں

کیا ہے وہ جان مجسم جس کے شوق دید میں

کیا فکر آب و نان کہ غم کہہ رہا ہے اب (ردیف .. ن)

کیا اب بھی مجھ پہ فرض نہیں دوستیٔ کفر (ردیف .. ا)

کچھ نہ بن آئے گی جب لوٹ مچائے گی خزاں (ردیف .. ے)

کچھ مری بات کیمیا تو نہ تھی (ردیف .. ن)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Ismail Merathi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Ismail Merathi including Ismail Merathi Love Couplets, Ismail Merathi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Ismail Merathi. Share Ismail Merathi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.