Two Lines Poetry By Javed Lakhnvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Javed Lakhnvi

جاوید لکھنوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Javed Lakhnvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Javed Lakhnvi
Urdu Nameجاوید لکھنوی
English NameJaved Lakhnvi
Birth PlaceLucknow

یہ اک بوسے پہ اتنی بحث یہ زیبا نہیں تم کو (ردیف .. ا)

ان کو تو سہل ہے وہ غیر کے گھر جائیں گے

امید کا برا ہو سمجھا کہ آپ آئے (ردیف .. ا)

تمہیں ہے نشہ جوانی کا ہم میں غفلت عشق (ردیف .. م)

تم پاس جو آئے کھو گئے ہم (ردیف .. ی)

تم دیئے جاؤ یوں ہی ہم کو ہوا دامن کی (ردیف .. ے)

صورت نہ یوں دکھائے انہیں بار بار چاند

شب وصل کیا جانے کیا یاد آیا (ردیف .. ن)

سب خط تمام کر چکے پڑھ پڑھ کے شوق سے (ردیف .. ا)

خاک اڑ کے ہماری ترے کوچہ میں پہنچتی (ردیف .. ج)

کہیں ایسا نہ ہو مر جاؤں میں حسرت ہی حسرت میں (ردیف .. ا)

جس جگہ جائیں بنا لیں ترے وحشی صحرا (ردیف .. ی)

ہے دلوں کا وہی جو دانۂ تسبیح کا حال (ردیف .. ک)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Javed Lakhnvi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Javed Lakhnvi including Javed Lakhnvi Love Couplets, Javed Lakhnvi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Javed Lakhnvi. Share Javed Lakhnvi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.