Two Lines Poetry By Jitendra Mohan Sinha Rahbar - 2 Lines Poetry - Couplets From Jitendra Mohan Sinha Rahbar

جتیندر موہن سنہا رہبر کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Jitendra Mohan Sinha Rahbar - 2 Lines Poetry - Couplets From Jitendra Mohan Sinha Rahbar
Urdu Nameجتیندر موہن سنہا رہبر
English NameJitendra Mohan Sinha Rahbar
Birth Date1911
Death Date1993
Birth PlaceLucknow

زمانہ یہ آ گیا ہے رہبرؔ کہ اہل بینش کو کون پوچھے (ردیف .. ن)

تو نے ہی رہ نہ دکھائی تو دکھائے گا کون

تنگ پیمائی کا شکوہ ساقئ ازلی سے کیا (ردیف .. ی)

سخن سازی میں لازم ہے کمال علم و فن ہونا

پھر وہی سودا وہی وحشت وہی طرز جنوں (ردیف .. ے)

محبت سی شے اس نے مجھ کو عطا کی (ردیف .. ے)

محبت میں نہیں ہے ابتدا یا انتہا کوئی (ردیف .. ن)

محو دیدار ہوئے جاتے ہیں رہ رو سارے (ردیف .. ا)

کھنچتے جاتے ہیں خود مری جانب (ردیف .. ن)

کیسی کشش ہے عشق کے ٹوٹے مزار میں

ہم رو بہ روئے شمع ہیں اس انتظار میں

ہر شے میں ہر بشر میں نظر آ رہا ہے تو (ردیف .. ن)

ہے فہم اس کا جو ہر انسان کے دل کی زباں سمجھے

فرشتہ ہر بشر کو ہر زمیں کو آسماں سمجھے

ایک آنسو بھی اگر رو دے تو جانوں تجھ کو (ردیف .. ے)

دوزخ سے بھی خراب کہوں میں بہشت کو (ردیف .. ن)

دل اس کا جگر اس کا ہے جاں اس کی ہم اس کے

چھپے ہیں سات پردوں میں یہ سب کہنے کی باتیں ہیں (ردیف .. ے)

آیا انہیں پسند تو ان کا ہی ہو گیا

آنکھوں آنکھوں میں پلا دی مرے ساقی نے مجھے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Jitendra Mohan Sinha Rahbar Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Jitendra Mohan Sinha Rahbar including Jitendra Mohan Sinha Rahbar Love Couplets, Jitendra Mohan Sinha Rahbar Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Jitendra Mohan Sinha Rahbar. Share Jitendra Mohan Sinha Rahbar Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.