Two Lines Poetry By Josh Malsiani - 2 Lines Poetry - Couplets From Josh Malsiani

جوشؔ ملسیانی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Josh Malsiani - 2 Lines Poetry - Couplets From Josh Malsiani
Urdu Nameجوشؔ ملسیانی
English NameJosh Malsiani
Birth Date1884
Death Date1976

یہ ادا ہوئی کہ جفا ہوئی یہ کرم ہوا کہ سزا ہوئی (ردیف .. ے)

یا رہیں اس میں اپنے گھر کی طرح (ردیف .. ن)

وہی مرنے کی تمنا وہی جینے کی ہوس

ان کے آنے کی خوشی کیا چیز تھی

سوز غم ہی سے مری آنکھ میں آنسو آئے

پی لوگے تو اے شیخ ذرا گرم رہوگے (ردیف .. ن)

نقش الفت مٹ گیا تو داغ لفت ہیں بہت

محبت کہاں یہ تو بے چارگی ہے ستم بھی سہیں پھر کرم اس کو سمجھیں

مقبول ہوں نہ ہوں یہ مقدر کی بات ہے (ردیف .. ن)

کس طرح دور ہوں آلام غریب الوطنی

جس کو تم بھول گئے یاد کرے کون اس کو (ردیف .. ے)

جھکتی ہے نگاہ اس کی مجھ سے مل کر (ردیف .. ا)

عشق اس درد کا نہیں قائل (ردیف .. ا)

اس وہم سے کہ نیند میں آئے نہ کچھ خلل (ردیف .. ے)

گلہ نا مہربانی کا تو سب سے سن لیا تم نے

ڈوب جاتے ہیں امیدوں کے سفینے اس میں (ردیف .. ی)

اور ہوتے ہیں جو محفل میں خموش آتے ہیں

عارضوں پر یہ ڈھلکتے ہوئے آنسو توبہ (ردیف .. ی)

آنے والی ہے کیا بلا سر پر (ردیف .. م)

اعمال کی پرسش نہ کر اے داور محشر (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Josh Malsiani Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Josh Malsiani including Josh Malsiani Love Couplets, Josh Malsiani Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Josh Malsiani. Share Josh Malsiani Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.