Two Lines Poetry By Joshish Azimabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Joshish Azimabadi

جوشش عظیم آبادی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Joshish Azimabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Joshish Azimabadi
Urdu Nameجوشش عظیم آبادی
English NameJoshish Azimabadi
Birth Date1737
Death Date1801

زلف اور رخ کی پرستش شرط ہے (ردیف .. و)

زاہد نہ رہنے پائیں گے آباد مے کدے (ردیف .. و)

یہ زیست طرف دل ہی میں یارب تمام ہو

یہ سچ ہے کہ اوروں ہی کو تم یاد کرو گے

یاں تک رہے جدا کہ ہمارے مذاق میں (ردیف .. ا)

وہ ماہ بھر کے جام مے ناب لے گیا

اس کے رخسار پر کہاں ہے زلف

تجھ سے ہم بزم ہوں نصیب کہاں

ترا شعر ؔجوشش تجھے ہے پسند (ردیف .. ا)

تنک اودھر ہی رہ اے حرص دنیا (ردیف .. و)

طعنہ زن کفر پہ ہوتا ہے عبث اے زاہد (ردیف .. ر)

شرط انداز ہے اگر آئے (ردیف .. ر)

سجدہ جسے کریں ہیں وو ہر سو ہے جلوہ گر

صبا بھی دور کھڑی اپنے ہاتھ ملتی ہے (ردیف .. ز)

رکھتے ہیں دہانوں پہ سدا مہر خموشی (ردیف .. ت)

پھرتے ہیں کئی قیس سے حیران و پریشان (ردیف .. ے)

ناخن یار سے بھی کھل نہ سکی (ردیف .. م)

مونس تازہ ہیں یہ درد و الم (ردیف .. و)

کفر پر مت طعن کر اے شیخ میرے رو بہ رو (ردیف .. ی)

کس طرح تجھ سے ملاقات میسر ہووے

خار زار عشق کو کیا ہو گیا (ردیف .. ن)

جو ترے سامنے آئے ہیں سو کم ٹھہرے ہیں

جو ہے کعبہ وہ ہی بت خانہ ہے شیخ و برہمن

جو آنکھوں میں پھرتا ہے پھرے آنکھوں کے آگے (ردیف .. ت)

انسان تو ہے صورت حق کعبے میں کیا ہے (ردیف .. و)

حسن اور عشق کا مذکور نہ ہووے جب تک (ردیف .. ا)

ہم کو تو یاد نہیں ہم پہ جو گزری تجھ بن (ردیف .. ے)

ہمارے شعر کو سن کر سکوت خوب نہیں (ردیف .. و)

ہیں دیر و حرم میں تو بھرے شیخ و برہمن (ردیف .. ا)

دیوانے چاہتا ہے اگر وصل یار ہو (ردیف .. ھ)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Joshish Azimabadi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Joshish Azimabadi including Joshish Azimabadi Love Couplets, Joshish Azimabadi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Joshish Azimabadi. Share Joshish Azimabadi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.