Two Lines Poetry By Kaleem Aajiz - 2 Lines Poetry - Couplets From Kaleem Aajiz

کلیم عاجز کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Kaleem Aajiz - 2 Lines Poetry - Couplets From Kaleem Aajiz
Urdu Nameکلیم عاجز
English NameKaleem Aajiz
Birth Date1924
Death Date2015
Birth PlacePatna

زندگی مائل فریاد و فغاں آج بھی ہے

ذرا دیکھ آئنہ میری وفا کا (ردیف .. ے)

ظالم تھا وہ اور ظلم کی عادت بھی بہت تھی

یہ وعظ وفاداری عاجزؔ نہ بدل دینا

یہ طرز خاص ہے کوئی کہاں سے لائے گا

یہ ستم کی محفل ناز ہے کلیمؔ اس کو اور سجائے جا

یہ کیسی بہار چمن آئی کہ چمن میں (ردیف .. ج)

یہ بیان حال یہ گفتگو ہے مرا نچوڑا ہوا لہو (ردیف .. ن)

یہ آنسو بے سبب جاری نہیں ہے

وہ ستم نہ ڈھائے تو کیا کرے اسے کیا خبر کہ وفا ہے کیا؟

وہ کہتے ہیں ہر چوٹ پر مسکراؤ

وہ جو شاعری کا سبب ہوا وہ معاملہ بھی عجب ہوا (ردیف .. ے)

وہ بات ذرا سی جسے کہتے ہیں غم دل (ردیف .. ے)

وہی تو عمر میرے درد دل کی بھی ہوگی (ردیف .. ے)

اٹھتے ہوؤں کو سب نے سہارا دیا کلیمؔ (ردیف .. ے)

انہیں کے گیت زمانے میں گائے جائیں گے

تمہیں یاد ہی نہ آؤں یہ ہے اور بات ورنہ (ردیف .. ے)

تجھے سنگ دل یہ پتہ ہے کیا کہ دکھے دلوں کی صدا ہے کیا؟

تجھے سنگ دل یہ پتہ ہے کیا کہ دکھے دلوں کی صدا ہے کیا

تو رئیس شہر ستم گراں میں گدائے کوچۂ عاشقاں (ردیف .. ا)

تپش پتنگوں کو بخش دیں گے لہو چراغوں میں ڈھال دیں گے

تلخیاں اس میں بہت کچھ ہیں مزا کچھ بھی نہیں

سنے گا کون میری چاک دامانی کا افسانہ (ردیف .. ن)

سنا ہے ہمیں بے وفا تم کہو ہو (ردیف .. ن)

شکایت ان سے کرنا گو مصیبت مول لینا ہے

رکھنا ہے کہیں پاؤں تو رکھو ہو کہیں پاؤں (ردیف .. و)

نہ جانے روٹھ کے بیٹھا ہے دل کا چین کہاں (ردیف .. ے)

مری شاعری میں نہ رقص جام نہ مے کی رنگ فشانیاں

میری غزل کو میری جاں فقط غزل نہ سمجھ (ردیف .. ے)

مرا حال پوچھ کے ہم نشیں مرے سوز دل کو ہوا نہ دے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Kaleem Aajiz Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Kaleem Aajiz including Kaleem Aajiz Love Couplets, Kaleem Aajiz Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Kaleem Aajiz. Share Kaleem Aajiz Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.