Two Lines Poetry By Mohsin Bhopali - 2 Lines Poetry - Couplets From Mohsin Bhopali

محسنؔ بھوپالی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Mohsin Bhopali - 2 Lines Poetry - Couplets From Mohsin Bhopali
Urdu Nameمحسنؔ بھوپالی
English NameMohsin Bhopali
Birth Date1932
Death Date2007
Birth PlaceKarachi

زندگی گل ہے نغمہ ہے مہتاب ہے (ردیف .. ھ)

اس کو چاہا تھا کبھی خود کی طرح (ردیف .. م)

اس سے مل کر اسی کو پوچھتے ہیں (ردیف .. ے)

سورج چڑھا تو پھر بھی وہی لوگ زد میں تھے

صدائے وقت کی گر باز گشت سن پاؤ (ردیف .. ا)

روشنی ہیں سفر میں رہتے ہیں

پہلے جو کہا اب بھی وہی کہتے ہیں محسنؔ

نیرنگیٔ سیاست دوراں تو دیکھیے

محسنؔ اور بھی نکھرے گا ان شعروں کا مفہوم (ردیف .. گ)

محسنؔ اپنائیت کی فضا بھی تو ہو (ردیف .. ھ)

لفظوں کو اعتماد کا لہجہ بھی چاہئے

لفظوں کے احتیاط نے معنی بدل دیئے (ردیف .. ا)

کیا خبر تھی ہمیں یہ زخم بھی کھانا ہوگا

کوئی صورت نہیں خرابی کی (ردیف .. م)

کس قدر نادم ہوا ہوں میں برا کہہ کر اسے (ردیف .. ا)

خندۂ لب میں نہاں زخم ہنر دیکھے گا کون

جو ملے تھے ہمیں کتابوں میں

جانے والے سب آ چکے محسنؔ (ردیف .. ا)

اس لیے سنتا ہوں محسنؔ ہر فسانہ غور سے (ردیف .. ت)

ابلاغ کے لئے نہ تم اخبار دیکھنا

ہماری جان پہ دہرا عذاب ہے محسنؔ (ردیف .. ے)

ایک مدت کی رفاقت کا ہو کچھ تو انعام (ردیف .. و)

بدن کو روندنے والو ضمیر زندہ ہے (ردیف .. ا)

بات کہنے کی ہمیشہ بھولے (ردیف .. ا)

اے مسیحاؤ اگر چارہ گری ہے دشوار (ردیف .. و)

اب کے موسم میں یہ معیار جنوں ٹھہرا ہے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Mohsin Bhopali Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Mohsin Bhopali including Mohsin Bhopali Love Couplets, Mohsin Bhopali Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Mohsin Bhopali. Share Mohsin Bhopali Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.