Two Lines Poetry By Mubarak Azimabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Mubarak Azimabadi (page 2)

مبارک عظیم آبادی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Mubarak Azimabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Mubarak Azimabadi (page 2)
Urdu Nameمبارک عظیم آبادی
English NameMubarak Azimabadi
Birth Date1849
Death Date1958
Birth PlacePatna

کیا کہیں کیا کیا کیا تیری نگاہوں نے سلوک (ردیف .. ن)

کچھ اس انداز سے صیاد نے آزاد کیا (ردیف .. ے)

کسی سے آج کا وعدہ کسی سے کل کا وعدہ ہے (ردیف .. ن)

کسی نے برچھیاں ماریں کسی نے تیر مارے ہیں

کسی کی تمنا نکلتی رہی

کس پہ دل آیا کہاں آیا بتا اے ناصح (ردیف .. ے)

کھٹک رہی ہے کوئی شے نکال دے کوئی (ردیف .. ن)

خبر اتنی تو ہے جھونکے ترے باد خزاں پہنچے

کلی رہ گئی ناشگفتہ ہماری (ردیف .. ے)

کل تو دیکھا تھا مبارکؔ بتکدے میں آپ کو (ردیف .. ے)

کہیں ایسا نہ ہو کم بخت میں جان آ جائے (ردیف .. ن)

کہاں قسمت میں اس کی پھول ہونا (ردیف .. ن)

کبھی دل کی کلی کھلی ہی نہیں (ردیف .. ے)

کب وہ آئیں گے الٰہی مرے مہماں ہو کر (ردیف .. ا)

کب ان آنکھوں کا سامنا نہ ہوا

جو ان کو چاہئے وہ کیے جا رہے ہیں وہ (ردیف .. ن)

جو قیامت کا نہیں دن وہ مرا دن کیسا (ردیف .. ن)

جو نگاہ ناز کا بسمل نہیں

جو لڑکھڑائے قدم مے کدے میں مستوں کے (ردیف .. ا)

جو دل نشیں ہو کسی کے تو اس کا کیا کہنا (ردیف .. ن)

جناں کی کہتے ہیں یوں مجھ سے حضرت واعظ (ردیف .. ے)

جبیں پر خاک ہے یہ کس کے در کی

جاں نثاران محبت میں نہ ہو اپنا شمار (ردیف .. ا)

اس بھری محفل میں ہم سے داور محشر نہ پوچھ (ردیف .. گ)

ایمان کی تو یہ ہے کہ ایمان اب کہاں (ردیف .. ے)

ہم بھی دیوانے ہیں وحشت میں نکل جائیں گے (ردیف .. ن)

ہزاروں مے کدے سر پر لیے ہیں (ردیف .. ے)

ہوا باندھتے ہیں جو حضرت جناں کی (ردیف .. ن)

ہنسی ہے دل لگی ہے قہقہے ہیں (ردیف .. ا)

گئی بہار مگر اپنی بے خودی ہے وہی (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Mubarak Azimabadi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Mubarak Azimabadi including Mubarak Azimabadi Love Couplets, Mubarak Azimabadi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Mubarak Azimabadi. Share Mubarak Azimabadi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.