Two Lines Poetry By Mubarak Azimabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Mubarak Azimabadi

مبارک عظیم آبادی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Mubarak Azimabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Mubarak Azimabadi
Urdu Nameمبارک عظیم آبادی
English NameMubarak Azimabadi
Birth Date1849
Death Date1958
Birth PlacePatna

یہ تصرف ہے مبارکؔ داغ کا (ردیف .. ی)

یہ گھٹا ایسی گھٹا اتنی گھٹا (ردیف .. و)

یہ غم کدہ ہے اس میں مبارکؔ خوشی کہاں (ردیف .. ے)

اس گلی میں ہزار غم ٹوٹا

ادھر چٹکی وہ دل میں لے رہے ہیں (ردیف .. ے)

تم کو سمجھائے مبرک کوئی کیوں کر افسوس (ردیف .. ے)

تم بھول گئے مجھ کو یوں یاد دلاتا ہوں (ردیف .. ے)

تیری بخشش کے بھروسے پہ خطائیں کی ہیں (ردیف .. ا)

تری ادا کی قسم ہے تری ادا کے سوا (ردیف .. ی)

توبہ کی رندوں میں گنجائش کہاں (ردیف .. ی)

شکست توبہ کی تمہید ہے تری توبہ (ردیف .. ر)

سمجھائیں کس طرح دل ناکردہ کار کو

رہنے دے اپنی بندگی زاہد (ردیف .. ا)

قبول ہو کہ نہ سجدہ و سلام اپنا

قبلہ و کعبہ یہ تو پینے پلانے کے ہیں دن

قیامت کی حقیقت جانتا ہوں (ردیف .. ی)

قدم قدم پہ یہ کہتی ہوئی بہار آئی (ردیف .. ے)

پھول کیا ڈالوگے تربت پر مری

پھر نہ درماں کا کبھی نام مبارکؔ لینا

نکلنا آرزو کا دل سے معلوم (ردیف .. ا)

نہ مانو گے نہ مانو گے ہماری

مجھ کو معلوم ہے انجام محبت کیا ہے (ردیف .. ا)

محبت میں وفا کی حد جفا کی انتہا کیسی (ردیف .. ک)

ملو ملو نہ ملو اختیار ہے تم کو (ردیف .. ے)

مری خاک بھی اڑے گی با ادب تری گلی میں (ردیف .. ا)

میری دشواری ہے دشواری مری (ردیف .. ن)

مہربانی چارہ سازوں کی بڑھی

محراب عبادت خم ابرو ہے بتوں کا (ردیف .. ش)

مسجد کی سر راہ بنا ڈال نہ زاہد

میں تو ہر ہر خم گیسو کی تلاشی لوں گا (ردیف .. س)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Mubarak Azimabadi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Mubarak Azimabadi including Mubarak Azimabadi Love Couplets, Mubarak Azimabadi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Mubarak Azimabadi. Share Mubarak Azimabadi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.