Two Lines Poetry By Nisar Itavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Nisar Itavi

کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Nisar Itavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Nisar Itavi
Urdu Name
English NameNisar Itavi
Birth Date1914
Death Date1974
Birth PlaceEtawah, Uttar Pradesh

یہ دل والوں سے پوچھو اس کو دل والے سمجھتے ہیں (ردیف .. ی)

یہ بھی ہوا کہ در نہ ترا کر سکے تلاش (ردیف .. ے)

یقیناً رہبر منزل کہیں پر راستا بھولا (ردیف .. ے)

وہ دن گزرے کہ جب یہ زندگانی اک کہانی تھی (ردیف .. ے)

تو نے وہ سوز دیا ہے کہ الٰہی توبہ (ردیف .. ے)

سن اے کوہ و دمن کو سبز خلعت بخشنے والے (ردیف .. ک)

صبح بچھڑ کر شام کا وعدہ شام کا ہونا سہل نہیں (ردیف .. و)

شوق کتنے فریب دیتا ہے

قفس بھی ہے یہاں صیاد بھی گلچیں بھی کانٹے بھی (ردیف .. ک)

نگاہوں سے نا آشنا چند جلوے (ردیف .. ن)

ناہید و قمر نے راتوں کے احوال کو روشن کر تو دیا (ردیف .. ن)

موسم گل ہے بادل چھائے کھنک رہے ہیں پیمانے (ردیف .. و)

موج تخیل گل کا تبسم پرتو شبنم بجلی کا سایہ (ردیف .. ے)

کچھ حسن کے فسانے ترتیب دے رہا ہوں (ردیف .. ا)

کتنے پر ہول اندھیروں سے گزر کر اے دوست (ردیف .. ے)

کلی کی خو ہے بہرحال مسکرانے کی

کل جو ذکر جام و مینا آ گیا

دل میں کیا کیا گماں گزرتے ہیں (ردیف .. ے)

چھپے تو کیسے چھپے چمن میں مرا ترا ربط والہانہ

بسر کرے جو مجاہدانہ حیات اسے دائمی ملے گی

برسوں سے ترا ذکر ترا نام نہیں ہے

بہار ہو کہ موج مے کہ طبع کی روانیاں

اے عقل ساتھ رہ کہ پڑے گا تجھی سے کام (ردیف .. ن)

افسوس کسی سے مٹ نہ سکی انسان کے دل کی تشنہ لبی (ردیف .. ن)

اب بھی جو لوگ سر دار نظر آتے ہیں

آ دوست ساتھ آ در ماضی سے مانگ لائیں (ردیف .. ی)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Nisar Itavi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Nisar Itavi including Nisar Itavi Love Couplets, Nisar Itavi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Nisar Itavi. Share Nisar Itavi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.