Two Lines Poetry By Rind Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Rind Lakhnavi (page 2)

رند لکھنوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Rind Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Rind Lakhnavi (page 2)
Urdu Nameرند لکھنوی
English NameRind Lakhnavi
Birth Date1797
Death Date1857

کریم جو مجھے دیتا ہے بانٹ کھاتا ہوں

کافر ہوں نہ پھونکوں جو ترے کعبے میں اے شیخ (ردیف .. ا)

کعبے کو جاتا کس لیے ہندوستان سے میں (ردیف .. ی)

عشق کچھ آپ پہ موقوف نہیں خوش رہئے (ردیف .. ت)

امسال فصل گل میں وہ پھر چاک ہو گئے

حور پر آنکھ نہ ڈالے کبھی شیدا تیرا

ہم جو کہتے ہیں سراسر ہے غلط (ردیف .. ا)

ہوں وہ کافر کہ مسلمانوں نے اکثر مجھ کو (ردیف .. ا)

ہجر کی شب ہاتھ میں لے کر چراغ ماہتاب (ردیف .. ن)

دیوانوں سے کہہ دو کہ چلی باد بہاری (ردیف .. ے)

دید لیلیٰ کے لیے دیدۂ مجنوں ہے ضرور (ردیف .. ا)

چاندنی راتوں میں چلاتا پھرا (ردیف .. ی)

بت کریں آرزو خدائی کی

بس اب آپ تشریف لے جائیے (ردیف .. ی)

برہنہ دیکھ کر عاشق میں جان تازہ آتی ہے (ردیف .. ن)

اپنے مرنے کا اگر رنج مجھے ہے تو یہ ہے (ردیف .. د)

اے شب فرقت نہ کر مجھ پر عذاب (ردیف .. ا)

اے پری حسن ترا رونق ہندوستاں ہے (ردیف .. پ)

اے جنوں تو ہی چھڑائے تو چھٹوں اس قید سے

اگری کا ہے گماں شک ہے ملا گیری کا (ردیف .. ر)

آنکھ سے قتل کرے لب سے جلائے مردے (ردیف .. و)

عالم پسند ہو گئی جو بات تم نے کی

آدمی پہچانا جاتا ہے قیافہ دیکھ کر

آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں (ردیف .. ل)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Rind Lakhnavi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Rind Lakhnavi including Rind Lakhnavi Love Couplets, Rind Lakhnavi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Rind Lakhnavi. Share Rind Lakhnavi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.