Two Lines Poetry By Rind Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Rind Lakhnavi

رند لکھنوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Rind Lakhnavi - 2 Lines Poetry - Couplets From Rind Lakhnavi
Urdu Nameرند لکھنوی
English NameRind Lakhnavi
Birth Date1797
Death Date1857

زلفوں کی طرح عمر بسر ہو گئی اپنی (ردیف .. ا)

وعدے پہ تم نہ آئے تو کچھ ہم نہ مر گئے

اداس دیکھ کے مجھ کو چمن دکھاتا ہے (ردیف .. د)

ٹوٹے بت مسجد بنی مسمار بت خانہ ہوا

تھا مقدم عشق بت اسلام پر طفلی میں بھی (ردیف .. و)

طبیعت کو ہوگا قلق چند روز (ردیف .. ی)

شوق نظارہ دیدار میں تیرے ہمدم (ردیف .. ے)

رتبۂ کفر ہے کس بات میں کم ایماں سے (ردیف .. و)

رندان عشق چھٹ گئے مذہب کی قید سے (ردیف .. ا)

راستہ روک کے کہہ لوں گا جو کہنا ہے مجھے

قیس سمجھا مری لیلیٰ کی سواری آئی (ردیف .. ا)

پھر وہی کنج قفس ہے وہی صیاد کا گھر (ردیف .. ل)

پھر وہی کنج قفس ہے وہی صیاد کا گھر (ردیف .. ل)

پھیر لاتا ہے خط شوق مرا ہو کے تباہ (ردیف .. ا)

پاس دیں کفر میں بھی تھا ملحوظ (ردیف .. ے)

پروں کو کھول دے ظالم جو بند کرتا ہے (ردیف .. د)

پاؤں کے ہاتھ سے گردش ہی رہی مجھ کو مدام (ردیف .. ا)

ناز بے جا اٹھائیے کس سے (ردیف .. ا)

مژدہ باد اے بادہ خوارو دور واعظ ہو چکا

مزا پڑا ہے قناعت کا عہد طفلی سے (ردیف .. و)

موت آ جائے قید میں صیاد (ردیف .. ی)

مے کش ہوں وہ کہ پوچھتا ہوں اٹھ کے حشر میں

مے پلا ایسی کہ ساقی نہ رہے ہوش مجھے

لیلیٰ مجنوں کا رٹتی ہے نام (ردیف .. ے)

لائے گی گردش میں تجھ کو بھی مری آوارگی (ردیف .. ا)

کیا سن چکے ہیں آمد فصل بہار ہاتھ

کیا ملا عرض مدعا کر کے

کسی کا کوئی مر جائے ہمارے گھر میں ماتم ہے

کھلی ہے کنج قفس میں مری زباں صیاد

خاک چھنواتی ہے دیوانوں سے اپنے مدتوں

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Rind Lakhnavi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Rind Lakhnavi including Rind Lakhnavi Love Couplets, Rind Lakhnavi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Rind Lakhnavi. Share Rind Lakhnavi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.