Two Lines Poetry By Riyaz Khairabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Riyaz Khairabadi (page 3)

ریاضؔ خیرآبادی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Riyaz Khairabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Riyaz Khairabadi (page 3)
Urdu Nameریاضؔ خیرآبادی
English NameRiyaz Khairabadi
Birth Date1853
Death Date1934
Birth PlaceKhairabad

کہہ کے میں دل کی کہانی کس قدر کھویا گیا (ردیف .. د)

جس دن سے حرام ہو گئی ہے

جام ہے توبہ شکن توبہ مری جام شکن (ردیف .. ے)

اتنی پی ہے کہ بعد توبہ بھی (ردیف .. ے)

اس واسطے کہ آؤ بھگت میکدے میں ہو (ردیف .. ا)

اس سے اچھے دشت صحرا اس سے اچھے گرد باد (ردیف .. ا)

اس حج میں وہ بت بھی ساتھ ہوگا (ردیف .. م)

ہم نے دیکھا طرف میکدہ جاتے تھے ریاضؔ (ردیف .. ے)

ہم کو ریاضؔ جانتے ہیں مانتے ہیں سب (ردیف .. ے)

ہم جام مے کے بھی لب تر چوستے نہیں (ردیف .. ا)

ہم جانتے ہیں لطف تقاضائے مے فروش (ردیف .. ن)

ہم بند کیے آنکھ تصور میں پڑے ہیں (ردیف .. و)

ہندوستاں میں دھوم ہے کس کی زبان کی (ردیف .. ن)

ہاتھ رکھا میں نے سوتے میں کہاں (ردیف .. ا)

ہماری آنکھوں میں آؤ تو ہم دکھائیں تمہیں (ردیف .. ے)

ہے بھی کچھ یا نہیں میں ہاتھ لگا کر دیکھوں (ردیف .. ی)

گھر میں پہنچا تھا کہ آئی نجد سے آواز قیس (ردیف .. ا)

گھر میں دس ہوں تو یہ رونق نہیں ہوگی گھر میں (ردیف .. ا)

غم مجھے دیتے ہو اوروں کی خوشی کے واسطے

غلط ہے آپ نہ تھے ہم کلام خلوت میں (ردیف .. ی)

ایک واعظ ہے کہ جس کی دعوتوں کی دھوم ہے (ردیف .. ی)

دل جلوں سے دل لگی اچھی نہیں

دھوکے سے پلا دی تھی اسے بھی کوئی دو گھونٹ (ردیف .. ب)

دیکھئے گا سنبھل کر آئینہ (ردیف .. ا)

درد ہو تو دوا کرے کوئی

ڈراتا ہے ہمیں محشر سے تو واعظ ارے جا بھی (ردیف .. ے)

ڈر ہے نہ دوپٹہ کہیں سینے سے سرک جائے

چھپتا نہیں چھپانے سے عالم ابھار کا

بھر بھر کے جام بزم میں چھلکائے جاتے ہیں

بہار آتے ہی پھولوں نے چھاؤنی چھائی (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Riyaz Khairabadi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Riyaz Khairabadi including Riyaz Khairabadi Love Couplets, Riyaz Khairabadi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Riyaz Khairabadi. Share Riyaz Khairabadi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.