Two Lines Poetry By Riyaz Khairabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Riyaz Khairabadi

ریاضؔ خیرآبادی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Riyaz Khairabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Riyaz Khairabadi
Urdu Nameریاضؔ خیرآبادی
English NameRiyaz Khairabadi
Birth Date1853
Death Date1934
Birth PlaceKhairabad

زیر مسجد مے کدہ میں میکدے میں مست خواب (ردیف .. ر)

ظرف وضو ہے جام ہے اک خم ہے اک سبو (ردیف .. ے)

ذرا جو ہم نے انہیں آج مہرباں دیکھا

یہ سن کے آج حشر میں وہ بات بھی تو ہو

یہ سر بہ مہر بوتلیں ہیں جو شراب کی

یہ قیس و کوہ کن کے سے فسانے بن گئے کتنے (ردیف .. ی)

یہ مے کدہ ہے کہ مسجد یہ آب ہے کہ شراب (ردیف .. ی)

یہ کمبخت اک جہان آرزو ہے (ردیف .. ن)

یہ کالی کالی بوتلیں جو ہیں شراب کی

وہ پوچھتے ہیں شوق تجھے ہے وصال کا

وہ جوبن بہت سر اٹھائے ہوئے ہیں (ردیف .. ا)

وہ بولے وصل کی ہاں ہے تو پیاری پیاری رات

وصل کی رات کے سوا کوئی شام (ردیف .. ی)

اٹھواؤ میز سے مے و ساغر ریاضؔ جلد (ردیف .. ے)

اٹھتا ہے ایک پاؤں تو تھمتا ہے ایک پاؤں (ردیف .. م)

انہیں میں سے کوئی آئے تو میخانے میں آ جائے (ردیف .. ا)

سنا ہے ریاضؔ اپنی داڑھی بڑھا کر (ردیف .. ن)

شوخی سے ہر شگوفے کے ٹکڑے اڑا دیئے (ردیف .. ا)

شعر تر میرے چھلکتے ہوئے ساغر ہیں ریاضؔ (ردیف .. ن)

شیخ جی گر گئے تھے حوض میں میخانے کے

صیاد ترا گھر مجھے جنت سہی مگر (ردیف .. ی)

روتے جو آئے تھے رلا کے گئے (ردیف .. ن)

ریاضؔ توبہ نہ ٹوٹے نہ مے کدہ چھوٹے

ریاضؔ احساس خودداری پہ کتنی چوٹ لگتی ہے (ردیف .. ر)

ریاضؔ آنے میں ہے ان کے ابھی دیر (ردیف .. ک)

رنگ لائے گا دیدۂ پر آب (ردیف .. گ)

رحمت سے ریاضؔ اس کی تھے ساتھ فرشتے دو (ردیف .. ا)

قلقل مینا صدا ناقوس کی شور اذاں (ردیف .. ح)

قدر مجھ رند کی تجھ کو نہیں اے پیر مغاں (ردیف .. و)

پیری میں ریاضؔ اب بھی جوانی کے مزے ہیں (ردیف .. خ)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Riyaz Khairabadi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Riyaz Khairabadi including Riyaz Khairabadi Love Couplets, Riyaz Khairabadi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Riyaz Khairabadi. Share Riyaz Khairabadi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.