Two Lines Poetry By Saba Akbarabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Saba Akbarabadi

صبا اکبرآبادی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Saba Akbarabadi - 2 Lines Poetry - Couplets From Saba Akbarabadi
Urdu Nameصبا اکبرآبادی
English NameSaba Akbarabadi
Birth Date1908
Death Date1991

یہ ہمیں ہیں کہ ترا درد چھپا کر دل میں

ٹکڑے ہوئے تھے دامن ہستی کے جس قدر (ردیف .. ے)

سو بار جس کو دیکھ کے حیران ہو چکے (ردیف .. ا)

سمجھے گا آدمی کو وہاں کون آدمی (ردیف .. ن)

رواں ہے قافلۂ روح التفات ابھی

روشنی خود بھی چراغوں سے الگ رہتی ہے

پستی نے بلندی کو بنایا ہے حقیقت (ردیف .. ے)

مسافران رہ شوق سست گام ہو کیوں (ردیف .. ے)

کیا مآل دہر ہے میری محبت کا مآل (ردیف .. ے)

کفر و اسلام کے جھگڑے کو چکا دو صاحب (ردیف .. ک)

خواہشوں نے دل کو تصویر تمنا کر دیا

کون اٹھائے عشق کے انجام کی جانب نظر (ردیف .. ے)

کمال ضبط میں یوں اشک مضطر ٹوٹ کر نکلا

کب تک یقین عشق ہمیں خود نہ آئے گا (ردیف .. م)

کب تک نجات پائیں گے وہم و یقیں سے ہم

کام آئے گی مزاج عشق کی آشفتگی

جب عشق تھا تو دل کا اجالا تھا دہر میں (ردیف .. ب)

عشق آتا نہ اگر راہ نمائی کے لئے

اس شان کا آشفتہ و حیراں نہ ملے گا (ردیف .. ھ)

ہوس پرست ادیبوں پہ حد لگے کوئی (ردیف .. ا)

غم دوراں کو بڑی چیز سمجھ رکھا تھا (ردیف .. ن)

غلط فہمیوں میں جوانی گزاری (ردیف .. ے)

گئے تھے نقد گرانمایۂ خلوص کے ساتھ (ردیف .. ا)

اک روز چھین لے گی ہمیں سے زمیں ہمیں (ردیف .. م)

دوستوں سے یہ کہوں کیا کہ مری قدر کرو (ردیف .. ے)

بھیڑ تنہائیوں کا میلا ہے

بال و پر کی جنبشوں کو کام میں لاتے رہو (ردیف .. ی)

ازل سے آج تک سجدے کئے اور یہ نہیں سوچا (ردیف .. ے)

اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے ہیں شریک (ردیف .. ن)

ایسا بھی کوئی غم ہے جو تم سے نہیں پایا (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Saba Akbarabadi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Saba Akbarabadi including Saba Akbarabadi Love Couplets, Saba Akbarabadi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Saba Akbarabadi. Share Saba Akbarabadi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.