بے گھری

جاتے کیوں نہیں ہو

یہ گھر میرا نہیں ہے

جو تم اندر آنا چاہتے ہو

میں گھر میں رہ کر بھی بے گھر ہوں

اور تم کو یقیں نہیں آتا

بار بار منع کرنے کے باوجود

نہیں جانا چاہتے ہو

اور مجھے اس بے گھری میں

بے گھر کر دینا چاہتے ہو

(508) ووٹ وصول ہوئے

Related Poetry

Your Thoughts and Comments

In Urdu By Famous Poet Sahil Ahmad. is written by Sahil Ahmad. Enjoy reading  Poem on Inspiration for Students, Youth, Girls and Boys by Sahil Ahmad. Free Dowlonad  by Sahil Ahmad in PDF.