Two Lines Poetry By Sahir Ludhianvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Sahir Ludhianvi (page 2)

ساحر لدھیانوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Sahir Ludhianvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Sahir Ludhianvi (page 2)
Urdu Nameساحر لدھیانوی
English NameSahir Ludhianvi
Birth Date1921
Death Date1980
Birth PlaceMumbai

کوئی تو ایسا گھر ہوتا جہاں سے پیار مل جاتا (ردیف .. ن)

کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثے

کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست (ردیف .. ا)

کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا

جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیا

جذبات بھی ہندو ہوتے ہیں چاہت بھی مسلماں ہوتی ہے

جب تم سے محبت کی ہم نے تب جا کے کہیں یہ راز کھلا (ردیف .. ے)

جان تنہا پہ گزر جائیں ہزاروں صدمے (ردیف .. ن)

اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ (ردیف .. ے)

اس رینگتی حیات کا کب تک اٹھائیں بار (ردیف .. ے)

ہم سے اگر ہے ترک تعلق تو کیا ہوا (ردیف .. و)

ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو (ردیف .. ا)

ہم جرم محبت کی سزا پائیں گے تنہا

ہم غم زدہ ہیں لائیں کہاں سے خوشی کے گیت (ردیف .. م)

ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں

ہر چند مری قوت گفتار ہے محبوس (ردیف .. ی)

ہر ایک دور کا مذہب نیا خدا لایا (ردیف .. ن)

ہمیں سے رنگ گلستاں ہمیں سے رنگ بہار (ردیف .. ن)

غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں (ردیف .. ا)

گر زندگی میں مل گئے پھر اتفاق سے (ردیف .. م)

اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر (ردیف .. ق)

دنیا نے تجربات و حوادث کی شکل میں

دلہن بنی ہوئی ہیں راہیں (ردیف .. ے)

دل کے معاملے میں نتیجے کی فکر کیا (ردیف .. ے)

دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے

چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں

بے پئے ہی شراب سے نفرت (ردیف .. ے)

بس اب تو دامن دل چھوڑ دو بیکار امیدو (ردیف .. ے)

بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھا

عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Sahir Ludhianvi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Sahir Ludhianvi including Sahir Ludhianvi Love Couplets, Sahir Ludhianvi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Sahir Ludhianvi. Share Sahir Ludhianvi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.