Two Lines Poetry By Sahir Ludhianvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Sahir Ludhianvi

ساحر لدھیانوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Sahir Ludhianvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Sahir Ludhianvi
Urdu Nameساحر لدھیانوی
English NameSahir Ludhianvi
Birth Date1921
Death Date1980
Birth PlaceMumbai

زمیں نے خون اگلا آسماں نے آگ برسائی

یوں ہی دل نے چاہا تھا رونا رلانا

وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن (ردیف .. ا)

ویسے تو تمہیں نے مجھے برباد کیا ہے (ردیف .. ا)

وفا شعار کئی ہیں کوئی حسیں بھی تو ہو (ردیف .. ن)

ان کے رخسار پہ ڈھلکے ہوئے آنسو توبہ (ردیف .. ا)

ان کا غم ان کا تصور ان کے شکوے اب کہاں (ردیف .. ی)

تمہارے عہد وفا کو میں عہد کیا سمجھوں

تم میرے لیے اب کوئی الزام نہ ڈھونڈو (ردیف .. ے)

تم حسن کی خود اک دنیا ہو شاید یہ تمہیں معلوم نہیں (ردیف .. ے)

تجھ کو خبر نہیں مگر اک سادہ لوح کو (ردیف .. ے)

تجھے بھلا دیں گے اپنے دل سے یہ فیصلہ تو کیا ہے لیکن (ردیف .. ے)

تو مجھے چھوڑ کے ٹھکرا کے بھی جا سکتی ہے (ردیف .. ن)

تیرا ملنا خوشی کی بات سہی (ردیف .. ن)

طرب زاروں پہ کیا گزری صنم خانوں پہ کیا گزری

تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم

سنسار کی ہر شے کا اتنا ہی فسانہ ہے

رنگوں میں تیرا عکس ڈھلا تو نہ ڈھل سکی

پھر نہ کیجے مری گستاخ نگاہی کا گلا (ردیف .. و)

پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں (ردیف .. ی)

نالاں ہوں میں بیداریٔ احساس کے ہاتھوں (ردیف .. ی)

محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے

مری ندیم محبت کی رفعتوں سے نہ گر (ردیف .. ے)

میرے خوابوں میں بھی تو میرے خیالوں میں بھی تو (ردیف .. ن)

مایوسئ مآل محبت نہ پوچھئے (ردیف .. م)

مانا کہ اس زمیں کو نہ گلزار کر سکے (ردیف .. م)

میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا

میں جسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ہوں (ردیف .. و)

لو آج ہم نے توڑ دیا رشتۂ امید (ردیف .. م)

لے دے کے اپنے پاس فقط اک نظر تو ہے (ردیف .. م)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Sahir Ludhianvi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Sahir Ludhianvi including Sahir Ludhianvi Love Couplets, Sahir Ludhianvi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Sahir Ludhianvi. Share Sahir Ludhianvi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.