Two Lines Poetry By Saifuddin Saif - 2 Lines Poetry - Couplets From Saifuddin Saif

سیف الدین سیف کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Saifuddin Saif - 2 Lines Poetry - Couplets From Saifuddin Saif
Urdu Nameسیف الدین سیف
English NameSaifuddin Saif
Birth Date1922
Death Date1993
Birth PlaceLahore

زندگی کس طرح کٹے گی سیفؔ (ردیف .. ی)

یہ آلام ہستی یہ دور زمانہ

اس مسافر کی نقاہت کا ٹھکانہ کیا ہے

تم نے دیوانہ بنایا مجھ کو

تم کو بیگانے بھی اپناتے ہیں میں جانتا ہوں

تمہارے بعد خدا جانے کیا ہوا دل کو (ردیف .. ا)

تھکی تھکی سی فضائیں بجھے بجھے تارے

شور دن کو نہیں سونے دیتا

شاید تمہارے ساتھ بھی واپس نہ آ سکیں

سیفؔ پی کر بھی تشنگی نہ گئی

سیفؔ انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے (ردیف .. ن)

رات گزرے نہ درد دل ٹھہرے

قریب نزع بھی کیوں چین لے سکے کوئی (ردیف .. ا)

پھول اس خاکداں کے ہم بھی ہیں

پاس آئے تو اور ہو گئے دور

مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئے

میرا ہونا بھی کوئی ہونا ہے

کیوں اجڑ جاتی ہے دل کی محفل

کیا قیامت ہے ہجر کے دن بھی (ردیف .. ن)

کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانۂ محبت

کتنے انجان ہیں کیا سادگی سے پوچھتے ہیں

کیسے جیتے ہیں یہ کس طرح جیے جاتے ہیں

کبھی جگر پہ کبھی دل پہ چوٹ پڑتی ہے

جس دن سے بھلا دیا ہے تو نے

جی نہیں آپ سے کیا مجھ کو شکایت ہوگی

حسن جلوہ دکھا گیا اپنا

ہمیں خبر ہے وہ مہمان ایک رات کا ہے

غم گسارو بہت اداس ہوں میں

دشمن گئے تو کشمکش دوستی گئی

دل ویراں کو دیکھتے کیا ہو (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Saifuddin Saif Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Saifuddin Saif including Saifuddin Saif Love Couplets, Saifuddin Saif Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Saifuddin Saif. Share Saifuddin Saif Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.