Two Lines Poetry By Salam Sandelvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Salam Sandelvi

سلام سندیلوی کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Salam Sandelvi - 2 Lines Poetry - Couplets From Salam Sandelvi
Urdu Nameسلام سندیلوی
English NameSalam Sandelvi

یوں باغباں نے مہر لگا دی زبان پر (ردیف .. ے)

یہ تو معلوم ہے ان تک نہ سدا پہنچے گی (ردیف .. ن)

تیرہ و تار فضاؤں میں جیا ہوں اب تک (ردیف .. ی)

شبنم نے رو کے جی ذرا ہلکا تو کر لیا (ردیف .. ے)

سو بار آئی ہونٹوں پہ جھوٹی ہنسی مگر (ردیف .. ے)

رہ حیات چمک اٹھے کہکشاں کی طرح (ردیف .. ے)

مجھ کو تو خون دل ہی پینا ہے (ردیف .. ا)

متاع غم مرے اشکوں ہی تک نہیں محدود (ردیف .. و)

کیا اسی کو بہار کہتے ہیں (ردیف .. ے)

خوشی کے پھول کھلے تھے تمہارے ساتھ کبھی (ردیف .. م)

کٹے گی کیسے گل نو کی زندگی یارب (ردیف .. ے)

ہوئی صبح جام کھنک اٹھے ہوئی شام نغمے بکھر گئے

ہمیشہ دور کے جلوے فریب دیتے ہیں (ردیف .. م)

ہے تشنہ لبی لیکن ہم کیوں اسے زحمت دیں (ردیف .. ا)

گلوں کے روپ میں بکھرے ہیں ہر طرف کانٹے

گل و غنچہ اصل میں ہیں تری گفتگو کی شکلیں (ردیف .. ا)

دل کی دھڑکن بھی ہے ان کو ناگوار (ردیف .. ن)

چند تنکوں کے سوا کیا تھا نشیمن میں مرے (ردیف .. د)

بجلی گرے گی صحن چمن میں کہاں کہاں

بہت امید تھی منزل پہ جا کر چین پائیں گے (ردیف .. ا)

آئے جو چند تنکے قفس میں صبا کے ساتھ (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Salam Sandelvi Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Salam Sandelvi including Salam Sandelvi Love Couplets, Salam Sandelvi Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Salam Sandelvi. Share Salam Sandelvi Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.