Saleem Kausar Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Saleem Kausar in Urdu

سلیم کوثر کی شاعری ، نظم اور غزلیں

Saleem Kausar Poetry in Urdu, Ghazal and Poem of Saleem Kausar in Urdu
Urdu Nameسلیم کوثر
English NameSaleem Kausar
Birth Date1945

زوروں پہ سلیمؔ اب کے ہے نفرت کا بہاؤ (ردیف .. ے)

یہ لوگ عشق میں سچے نہیں ہیں ورنہ ہجر

یہ آگ لگنے سے پہلے کی بازگشت ہے جو

یاد کا زخم بھی ہم تجھ کو نہیں دے سکتے

وہ جن کے نقش قدم دیکھنے میں آتے ہیں

وقت رک رک کے جنہیں دیکھتا رہتا ہے سلیمؔ

تم نے سچ بولنے کی جرأت کی

تم تو کہتے تھے کہ سب قیدی رہائی پا گئے

تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتا نہیں

تو نے دیکھا نہیں اک شخص کے جانے سے سلیمؔ

تمام عمر ستارے تلاش کرتا پھرا

سانس لینے سے بھی بھرتا نہیں سینے کا خلا (ردیف .. ن)

سلیمؔ اب تک کسی کو بد دعا دی تو نہیں لیکن

سائے گلی میں جاگتے رہتے ہیں رات بھر (ردیف .. ے)

رات کو رات ہی اس بار کہا ہے ہم نے

قربتیں ہوتے ہوئے بھی فاصلوں میں قید ہیں

قدموں میں سائے کی طرح روندے گئے ہیں ہم

پکارتے ہیں انہیں ساحلوں کے سناٹے

مجھے سنبھالنے میں اتنی احتیاط نہ کر (ردیف .. ن)

محبت اپنے لیے جن کو منتخب کر لے

مری روشنی ترے خد و خال سے مختلف تو نہیں مگر

میں نے جو لکھ دیا وہ خود ہے گواہی اپنی

میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوں

میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے

میں جانتا ہوں مکینوں کی خامشی کا سبب

کیا عجب کار تحیر ہے سپرد نار عشق

کچھ اس طرح سے وہ شامل ہوا کہانی میں

خاموش سہی مرکزی کردار تو ہم تھے

کیسے ہنگامۂ فرصت میں ملے ہیں تجھ سے

کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئے

Saleem Kausar Poetry in Urdu - Read Best Saleem Kausar Urdu Shayari, Sms and famous poetry from Saleem Kausar poetry books. Get one of the largest collections of Saleem Kausar Poetry including Ghazal, nazam, nasr, Two lines poetry and sher by famous poet Saleem Kausar. Get list of all Inspirational, love shayari, sad shayari, funny shayari, Sufi, Hope and Social Poetry of Saleem Kausar. You can read 2 line shayari in urdu, 2 line sad shayari in urdu, 2 line urdu poetry romantic and 2 line urdu poetry of Saleem Kausar with date of birth, educational biography in urdu, contact and pictures of great poet Saleem Kausar.